جماعت اسلامی کے ایریا

جماعت اسلامی کے ایریا

Share

Jamaat e islami K Area

18/02/2026

اس محلے کا تو نقشہ ہی بدل گیا! ✨

17/02/2026

بدلتا ہوا کے ایریا !!!

18/01/2026

سنورتا ہوا لانڈھی ۔۔۔ بدلتا ہوا کے ایریا

30/10/2025

🎓 لانڈھی ٹاؤن یوسی 3 کے طلباء کے لئے بڑی خوشخبری !

25/10/2025

💥:اُمید پاکستان حافظ نعیم الرحمان ❤️✌

Photos from ‎جماعت اسلامی کے ایریا‎'s post 25/10/2025

کے ایریا کے تمام پارکس کو آباد کرنے کا مشن !!!
الحمد اللہ جماعت اسلامی کی منتخب ٹیم اول دن سے کے ایریا کے تمام پارکس کو آباد کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ کے ایریا نوید شہید پارک کو آباد کرنے کا کام جاری ہے۔ شکریہ جماعت اسلامی

Photos from ‎جماعت اسلامی کے ایریا‎'s post 07/10/2025

یو سی 3 لانڈھی ٹاؤن کے چیئرمین نادر علی خان لودھی کی ہدایت پر وارڈ کونسلر سید حارث احمد،معظم ندیم اور عبدالرحمن صاحب کے ایریا ڈبل روم کے مختلف مقامات کی سٹریٹ لائٹس کی مرمت کروا رہے ہیں

13/09/2025

AL HABIB FAMILY PARK 💓🧿
K-AREA UC # 3 TMC LANDHI

Photos from ‎جماعت اسلامی کے ایریا‎'s post 11/09/2025

چیرمین یوسی 3 نادر لودھی کی ہداہت پر کونسلر سید حارث احمد ، ناصر بھائی اور عبدالرحمان بھائی کے ایریا مارکٹ اور طیبہ مسجد کے اطراف سیوریج کا مسلہ حل کرورہے ہیں۔

09/09/2025
Photos from ‎جماعت اسلامی کے ایریا‎'s post 08/09/2025

جماعت اسلامی حلقہ کے ایریا کے تحت الحبیب پارک کے ایریا سنگل روم میں رحمت اللعالمین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Korangi
Karachi