20/10/2025
صوبائی اسمبلی بلوچستان کے رکن سردارزادہ فیصل خان جمالی پر ایک فیک فیسبک آئی ڈی سے چلانے والی بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں
مخالفین کو چاہیئے وہ سیاسی کارکردگی سے مقابلہ کریں نا کہ اس طرح کی شرمناک حرکت سے کسی مخلص رہنما کی ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش کریں اس طرح کی حرکتوں سے مخالفین اپنے لیے عوام کے درمیان سواۓ نفرت اور اپنی سیاسی قبر کھودنے کے کچھ حاصل نہیں کر پائیں گے
08/10/2025
بریکنگ نیوز عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹا کر سہیل آفریدی کو نیا وزیر اعلیٰ نامزد کر دیا
08/10/2025
عمران احمد خان نیازی نے کے پی کے میں علی امین کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹا کر سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کے پی کے نامزد کردیا
07/10/2025
جماعت اسلامی نے اتوار کو کراچی میں جو غازہ مارچ کیا اس مارچ کا این او سی کسی نے لیک کردیا--
اسٹیبلیشمینٹ پر کسی قسم کی تنقید یا تقریر نہیں ہوگی- حافظ نعیم الرحمان نے ساری تقریر عمران خان کے خلاف کی اور سینٹر مشتاق احمد کا ایک دفعہ بھی نام نہیں لیا--
یہ فلسطین آزاد کرانے نکلا تھا 😁
07/10/2025
میں کبھی، کسی صورت یہ نہیں سمجھ سکوں گی کہ انسان اتنے ظالم کیسے ہو سکتے ہیں — کہ وہ جان بوجھ کر لاکھوں لوگوں کو بھوکا ماریں، جو ایک غیر قانونی ناکہ بندی کے نیچے دہائیوں سے جاری گھٹن، ظلم، نسلی امتیاز اور قبضے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ گریٹا تھنبرگ
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
07/10/2025
نواز لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں لڑائی کے باوجود اس بات پر قائم ہیں کہ وفاقی حکومت کو کچھ نہیں ہونا چاہیے، حکومت قائم رہنی چاہیے۔ یہ نورا کشتی الٹرا پرو میکس سے بھی کوئی اگلے لیول کی چیز ہے۔ احمد وڑائچ
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔