22/08/2022
حکومت پاکستان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تعاون سے سیلاب سے شدید متاثرہ علاقوں کے 20 لاکھ متاثرہ خاندانوں کیلئے 25000 روپے فی خاندان خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
متاثرہ گھرانے اہلیت جاننے کے لیے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبرمیسج بھیجیں۔
Shazia Atta Marri

20/08/2022
20/08/2022