06/10/2025
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے رسد و قیمت اور پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس کے صدر عثمان غنی ھنگورو کا اظہار تعزیت
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے رسد و قیمت اور پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 106 کے صدر عثمان غنی ھنگورو نے سینئر رہنما محمد فاروق میمن کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے رسد و قیمت اور پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 106 کے صدر عثمان غنی ھنگورو نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ موصوف پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنماؤں میں سے تھے پارٹی کے کیلئے انکی بے مثال و بے شمار خدمات ہیں جن کو کھبی فراموش نہیں کیا جا سکتا غم کی اس گھڑی میں محمد رفیق میمن کے اہل خانہ و قارب کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل پراجرعظیم عطا فرمائے آمین 🤲
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے رسد و قیمت اور پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 106 کے صدر عثمان غنی ھنگورو

27/09/2025
25/09/2025