Voice of Malir

Voice of Malir

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Malir, Public & Government Service, Gulshan e Hadeed karachi, Karachi.

09/12/2023

Election 2024 New Song

08/06/2023

کرے کوئی بھرے کوئی۔۔۔۔

08/05/2023

بنجر زمین پر کاشت کاری کا ٹاسک پاک فوج اور پنجاب حکومت کا معاہدہ..

Photos from Voice of Malir's post 29/04/2023

عوامی پراپرٹی پر قبضہ نا منظور ۔۔

گلشن حدید نادرا آفس کی بیک سائیڈ جو گورنمنٹ نے بس اسٹاپ کے لئے لیے الٹ کیا تھا اب قبضہ مافیا کا راج ہے گلشن حدید کی مائیں بہنیں ‏جو بس اسٹاپ پہ بیٹھ کر بس کا انتظار کرتی تھی اب وہ سامنے فٹ پاتھ پر کھڑے ہوکے انتظار کرتی ہیں دھوپ میں۔( چیئرمین غلام رضا جتوئی ماہانہ 50 ہزار لیتے ہیں ان فروٹ والوں سے اور گورنمنٹ کا فنڈ جو مینٹینینس کے لیے دیا جاتا ہے وہ الگ لیتے ہیں) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں کے قبضہ ختم کرکے دوبارہ سے عوام کے لئے بس اسٹاپ بنایا جائے ۔۔
Anti Encroachment Force sindh
Cm Sindh Syed Murad Ali Shah
DC Malir

12/01/2023

پاکستان واقعی میں رہنے کے لائق نہیں
کوئی قیمتی چیز محفوظ نہیں😅😅

18/09/2021

(وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ)

گورنمنٹ کے تمام ترقیاتی منصوبوں ضلع کونسلز، ڈی ایم سیز، بلدیہ، ایجوکیشن ورکس، یونین کونسلز، پبلک ھیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ، سندھ ہائی وے روڈ ورکس وغیرہ وغیرہ کے تمام ٹھیکے FWO کے حوالے کیے جائیں یا ان سولین اداروں اور ٹھیکیداروں پر آرمی انجینئرنگ کور کی سپرویزن مقرر کی جائے۔

کیونکہ کہ سولین انجینئرز و ٹھیکیدار سفارشی، نا اھل، نا لائق، رشوت خور اور ھڈ حرامی ہیں۔

اس وقت تک ایک عام سروے کے مطابق حکومت سندھ کے مختلف محکموں میں مجموعی طور پر ٪40 سے ٪50 تک رشوت لی جاتی ہے۔

اکثر ٹھیکیدار خود سیاسی لیڈرز، منتخب نمائندے یا ان کے چیلے ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کام کی کوالٹی کچھ بھی نہیں ہوتی ہے۔ بہت مرتبہ اس طرح بھی ہوا ہے کہ سرزمین پر پرانا کام دکھا کر بلز وصول کیے جاتے ہیں۔

سولین انجینئرز بہت نا لائق اور نا اھل ہیں۔ ان کے پاس کام کرنے کی کوئی صلاحیت اور پلاننگ ہی نہیں ہے۔ خاص طور پر کام کرنے سے پہلے سائٹ کی سروے کئ جاتی ہے اور زمین کی لیول معلوم کی جاتی ہے۔ اس کے مطابق پلاننگ کی جاتی ہے۔ ہمارے تجربے کے مطابق سولین انجینئرز نے ایک بھی اسکیم کی لیول نہیں لی ہے۔ جس کی وجہ سے ٪90 سیوریج، پانی، روڈز کی اسکیمیں ناکارہ ہو جاتی ہیں اور ہوگئی ہیں۔

سیاسی لیڈرز محض عوام کو خوش کرنے کی خاطر تختیاں لگا کر بے وقوف بنا کر چلے جاتے ہیں۔

سولین اداروں میں سیاسی لیڈروں کے ساتھ ساتھ ان کے چھوٹے چھوٹے چمچے بھی رشوت خوری میں ملوث ہوتے ہیں اور وقتاً فوقتاً ٹھیکیداروں کو بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کام کی کوالٹی کچھ بھی نہیں ہوتی ہے اور گورنمنٹ کے، عوام کے اربوں کھربوں روپے ضایع ہوجاتے ہیں۔

خاص طور پر یہ ناسور صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ ہے اور اداروں میں کام کرنے والے ٹھیکیدار بل واسطہ یا بلا واسطہ سیاسی لیڈروں کے چیلے ہیں اور سیاسی لیڈرز کی B ٹیم ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ۔ کرتے ہیں کہ اگر آپ نے سندھ کے اندر عوام کی حقیقی خدمت کرنی ہے اور سندھ کی عوام کو بنیادی فیسلٹیز دینا چاہتے ہیں، تو تمام سرکاری ٹھیکے FWO کے سپرد کیے جائیں یا ان سولین انجینئرز و اداروں پر آرمی انجینئرنگ کور کی سپرویزن مقرر کی جائے۔

26/06/2021

سندھ بھر کے پرائیویٹ اسکولز میں آٹھویں جماعت تک اسکولز میں کورس سیل کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے ،
اسکول مالکان کو نئے سیشن سے متعلق جاری ہدایت نامہ کے مطابق ، کورس نہ سیل کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، والدین جہاں سے چاہیں کورس ، کاپیاں اور یونیفارم سمیت دیگر چیزیں خرید سکتے ہیں ، مذید تفصیلات ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکولز سندھ منسوب صدیقی کی جانب سے جاری کردہ اس پریس ریلیز میں موجود ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gulshan E Hadeed Karachi
Karachi
75010