MDA Development Forum

Directions

MDA Development Forum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MDA Development Forum, Social service, Karachi(Pakistan, Karachi.

Civic Voice Pakistan Forum is a social awareness, public welfare, and community platform raising voices for civic rights, public issues, social justice, unity, and positive change in Karachi, Sindh, and across Pakistan.

“Your Voice, Our Mission.”

29/08/2026

سوشل میڈیا — ایک طاقتور آواز ✨
یہ صرف بولنے کا نام نہیں، یہ حق کے لیے کھڑے ہونے، اپنی سوچ اور مثبت تبدیلی کا پیغام مؤثر انداز میں پہنچانے کا ذریعہ ہے۔

اپنی آواز اٹھائیں۔ مثبت سوچ پھیلائیں۔ 🤝

Think. Speak. Stand. Inspire.

🇵🇰 پاکستان صرف ہمارا وطن نہیں، ہماری ذمہ داری بھی ہے!عوام کی آواز، انصاف، شفافیت اور ترقی کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم، ای...
14/08/2026

🇵🇰 پاکستان صرف ہمارا وطن نہیں، ہماری ذمہ داری بھی ہے!

عوام کی آواز، انصاف، شفافیت اور ترقی کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم، ایک متحد آواز۔

Civic Voice Pakistan Forum
🗣️ آوازِ عوام — 🇵🇰 مضبوط پاکستان

آئیں مل کر ایک JUST • UNITED • PROGRESSIVE PAKISTAN بنائیں۔

آپ کی آواز، پاکستان کی طاقت! 🇵🇰💚

20 سال گزر گئے…مگر گرین ویلی متاثرین آج بھی انصاف، ترقیاتی کام اور لیز کے منتظر ہیں۔
23/05/2026

20 سال گزر گئے…
مگر گرین ویلی متاثرین آج بھی انصاف، ترقیاتی کام اور لیز کے منتظر ہیں۔

20 سال گزر گئے…
مگر گرین ویلی متاثرین آج بھی انصاف، ترقیاتی کام اور لیز کے منتظر ہیں۔

اربوں روپے وصول ہونے کے باوجود:
❌ انفراسٹرکچر صفر
❌ زمین آج بھی بنجر
❌ متاثرین شدید ذہنی و مالی اذیت کا شکار
❌ انٹرنل ڈیولپمنٹ چارجز کے نام پر مزید بوجھ نامنظور

کیا طاقتور بلڈر گروپ احتساب سے بالاتر ہے؟
کیا وہ ریاستی اداروں سے بھی زیادہ طاقتور ہو چکا ہے؟

ہم چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری فرانزک آڈٹ، ریکارڈ ضبطی اور ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

یہ صرف زمین نہیں،
6500 خاندانوں کے مستقبل اور اعتماد کا سوال ہے۔



Chief Minister's Special Monitoring Unit



15/05/2026

🚨HIGHLY RECOMMENDED HOUSING SOCIETY AFFECTEES

🏛️ COMPLETE NAB GUIDANCE

Address

Karachi(Pakistan
Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MDA Development Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category