Abnormal's Diary

Abnormal's Diary

Share

Life Vs Love Rules ツ

22/12/2023

لیجیے منہ میٹھا کریں❤❤❤

اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ❤

اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ❤😍😍

22/12/2023

مجھے بس اپنی امی کی طرح loyal بننا ہے
ان کو جیسے ہی کوئی بات بتاؤ وہ
فورا اپنے بندے کو بتا دیتی ہیں 🤧😂

15/03/2023
20/02/2023
05/09/2022

‏چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بُجھے بُجھے
ہر شخص میں تضاد ہے، دن رات کی طرح🙂
-ℋ 𝒶 ل ℯ 𝓎🌸✨

01/09/2022

قِیمتی چِیز تھی تیرا ہِجر ،، اُٹھائے رکھا
ورنہ سیلاب میں سامان کہاں دیکھتے ہیں
-ℋ 𝒶 ل ℯ 𝓎🌸✨

27/08/2022

‏إِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ♡
"بیشک آپ کا رب بخشش کی بڑی گنجائش رکھنے والا ہے"🙂♥️
(القرآن)
-ℋ 𝒶 ل ℯ 𝓎🌸✨

26/08/2022

ایک عمر ہوتی ہے یار ہر تعلق کی
پھل کو شاخ سے اک دن توڑنا تو پڑتا ہے
وہ یہ ٹھیک کہتے تھے آپ میری دنیا ہیں
اور دنیا کو پھر چھوڑنا تو پڑتا ہے
-ℋ 𝒶 ل ℯ 𝓎🌸✨

19/08/2022

آپ اگر اپنے من پسند انسان کے ساتھ طویل مدت بنا دل دُکھے گزارنا چاہتے ہیں تو آپ پر ضروری ہے کہ اسے کبھی یہ مت کہیں " مجھے تم سے محبت ہے"
-ℋ 𝒶 ل ℯ 𝓎🌸✨

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi