Shah Faisal kidmat committee

Call Directions

Shah Faisal kidmat committee Social working In Karachi

02/10/2026
19/09/2026
جی ان شاءاللہ جو ہم سے ہو سکا
25/08/2026

جی ان شاءاللہ جو ہم سے ہو سکا

*مدرسہ عائشہ صدیقہؓ للبنین والبنات شاہ فیصل سے ایک بیوہ ماں کی بیٹی کی شادی کے لیے تعاون کی اپیل*

*اہلِ خیر حضرات سے عاجزانہ اپیل ہے۔*

*ایک غریب اور بیوہ خاتون اپنی بیٹی کی شادی کی تیاری کر رہی ہیں، مگر مالی حالات انتہائی کمزور ہونے کی وجہ سے شادی کے ضروری سامان کی فراہمی ان کے لیے بہت مشکل ہو گئی ہے۔*

گھر کے ضروری سامان کے ضرورت
*1. واشنگ مشین, 2 سلائی مشین, 3جو سر مشین, 4 ڈنر سیٹ, 5اسٹینڈ فین, 6 استری،7 پتیلوں کا سیٹ،*

آپ اپنی استطاعت کے مطابق نقد رقم یا ضروری سامان کی صورت میں مدد کر سکتے ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی اس ماں کے لیے بہت بڑی آسانی اور اس بیٹی کی خوشیوں کا سبب بن سکتا ہے۔

*آئیے، ایک بیوہ ماں کا سہارا بنیں اور ایک بیٹی کی شادی آسان بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔*

*اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کو آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔*

رابطہ برائے تعاون:
📞 03118432117

25/08/2026

«كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ أَبَى»
صحابہؓ نے عرض کیا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَنْ يَأْبَى؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
«مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةَ، وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ أَبَى»
ترجمہ:
“میری ساری امت جنت میں داخل ہوگی، سوائے اس شخص کے جس نے انکار کیا۔”
عرض کیا گیا: “یا رسول اللہ! انکار کون کرتا ہے؟”
آپ ﷺ نے فرمایا: “جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگا، اور جس نے میری نافرمانی کی، اس نے (گویا) انکار کیا۔”
📚 صحیح بخاری، حدیث: 7280

#

Address

Karachi

Telephone

+923118432117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Faisal kidmat committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category