19/03/2026
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کندکوٹ کشمور کے صدر میر گل محمد خان جکرانی اور پی پی رہنما محبوب عباسی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی
Senior vice president PPP peoples youth organisation sindh �
19/03/2026
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کندکوٹ کشمور کے صدر میر گل محمد خان جکرانی اور پی پی رہنما محبوب عباسی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی
سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ ارگنائزیشن سندھ شفقت حسین میرانی 🇱🇾🇵🇰
03/03/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان کی جانب سے بلوچ عوام کو ان کے ثقافتی دن پر دلی مبارکباد۔ آج کا دن بلوچستان کی خوبصورت روایات، دلکش لوک موسیقی اور
بہادر تاریخ کے نام ہے۔ ہماری طاقت ہماری ثقافت میں ہے۔
Mirani House Karachi
Mir Gul Muhammad Khan Jakhrani President PPP District Kandhkot Kashmor
Shafqat Hussain Mirani Senior Vice President PYO Sindh
At Mehboob Abbasi Ofc With Hanif Soomro and other friends 🇱🇾
05/02/2026
5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ پاکستان کا ہر فرد کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی جدوجہدِ آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کو ان کا حقِ خودارادیت دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے
Pakistan Peoples Party - PPP
31/01/2026
رابطہ سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نعمان شیخ صاحب، سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ شفقت حسین میرانی، پیپلز لائرز فورم کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری اعجاز سومرو، ضلع سکھر کے صدر ایاز بریرو اور سلیم شیخ نے پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر سینیٹر عاجز دھامراہ کے والد کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔
27/01/2026
Happy birthday dear brother Junaid Saleem Jadi PS to Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari, may Allah give you long and healthy life. Ameen
25/01/2026
Shafqat Hussain Mirani Sb with Atta Ullah Brohi Sb
at Mirani house KHI.
صدر پی پی پی ضلع کندکوٹ کشمور چیئرمین ضلع کونسل میر گل محمّد خان جکھرانی، سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ ارگنائزیشن سندھ شفقت حسین میرانی، رہنما پی پی محبوب عباسی کی ذوالفقار وگن کے گھر آمد اس موقع پہ محمد حنیف سومرو سلیم شیخ پنھل لاڑک بھی موجود
صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضِلع ملیر منیر ایوب بلوچ کی ہمشیرہ کے نکاح میں شرکت۔
Noman Shaikh Shafqat Hussain Mirani Shaikh Saleem