پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر ایم پی ای ساجد جوکھیو صاحب سے خوشگوار ملاقات
Syed Lal Shah President PLU CBA PQA
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Lal Shah President PLU CBA PQA, Political Party, Karachi.
Syed Lal Hussain Shah is the president of Peoples Labour Union Port Qasim Authority as well as CBA president of PQA, besides Vice President Peoples Labour Bureau Karachi division.
پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے صدر اسلم سموں کی ہدایت اور قیادت میں پیپلز لیبر بیورو کی ذیلی تنظیم پیپلز لیبر یونین کی یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
پیپلز لیبر یونین پورٹ قاسم اتھارٹی کے وفد کی صدر سید لعل حسین شاہ کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت
پاکستان پیپلز پارٹی کے ملیر کی قیادت اور چیئرمین نظیر بھٹو سے ملاقات
Meeting with and People Labor Bureau Karachi division president
پیپلز لیبر یونین سی بی اے پورٹ قاسم اتھارٹی کے محنت کشوں کا بونس کی ادائیگی کے لیے دھرنا کامیاب
پورٹ قاسم اتھارٹی کے محنت کشوں کو بونس کی ادائیگی کے لیے پیپلز لیبر یونین سی بی اے نے آج پورٹ قاسم کے مین گیٹ پر کامیاب دھرنا دیا جس کے بعد مینجمنٹ نے سی بی اے کے نمائندوں سے مذاکرات کرکے ان کو بونس کی ادائیگی کے لیے رضامندی کی یاداشت تیار کرلی
اس دوران پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کراچی کے صدر اسلم سموں جنرل سیکریٹری حسین بادشاہ ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر دھنی بخش سموں اور خصوصی طور پر پی پی پی ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر راجا رزاق اور جنرل سیکریٹری امداد جوکھیو محنت کشوں سے مسلسل رابطہ میں رھے
ان رھنماؤں نے پیپلز لیبر یونین سی بی اے کے صدر لعل حسین شاہ جنرل سیکریٹری شیر محمد بلوچ ودیگر تمام عہدیداران اتحادی جماعتوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور خراج تحسین پیش کیا
پورٹ قاسم پیپلز لیبر یونین سی بی اے کے رھنماؤں اور محنت کشوں نے پیپلز لیبر بیورو اور پی پی پی کے رھنماؤں اور پارٹی قیادت کی مکمل حمایت پر ان کا دل سے شکریہ اد کیا
عبدالوحید خان
سیکریٹری اطلاعات
پیپلز لیبر بیورو کراچی
Speech during sit in
President Peoples Labor Bureau Karachi division Aslam Samoo ki taraf se PQA staff or management ky lye paigham. ASLAM SAMOO SAHAB IS OUR HERO.
🌟 **A Victory for Workers' Rights!** 🌟
The workers of Port Qasim Authority proudly acknowledge the outstanding leadership of **Syed Lal Shah**, President of the CBA. His unwavering determination and dedication have once again safeguarded the rights of the hardworking employees of this esteemed institution.
When the Ministry of Pakistan Maritime Affairs sought to unfairly reduce the yearly Eid bonus from 5 basics to just 1, Syed Lal Shah took a bold stand. By organizing a peaceful sit-in at the main gate of PQA, he united the workforce and demanded justice. His efforts were not in vain, as the authorities have now agreed to honor the 5 basics for the fiscal year 2024-2025.
💪 **Key Achievements:**
- Immediate disbursement of 4 basics.
- The remaining 1 basic to be provided before Eid-ul-Adha.
This triumph is a testament to the strength of unity and effective leadership. The workers extend their heartfelt gratitude to Syed Lal Shah for his relentless commitment to fairness and justice.
Together, we stand stronger! ✊
🌟 *محنت کشوں کے حقوق کی فتح!* 🌟
پورٹ قاسم اتھارٹی کے محنت کش اپنے سی بی اے صدر *سید لال شاہ* کی غیر معمولی قیادت کو فخر کے ساتھ تسلیم کرتے ہیں۔ ان کی ناقابل تسخیر عزم اور لگن نے ایک بار پھر اس معزز ادارے کے محنتی ملازمین کے حقوق کو محفوظ بنایا ہے۔
جب پاکستان میری ٹائم افیئرز کی وزارت نے سالانہ عید بونس کو 5 بیسک سے کم کر کے صرف 1 کرنے کی کوشش کی، تو سید لال شاہ نے جرات مندانہ موقف اپنایا۔ انہوں نے پورٹ قاسم اتھارٹی کے مرکزی گیٹ پر پرامن دھرنے کا اہتمام کیا، محنت کشوں کو متحد کیا اور انصاف کا مطالبہ کیا۔ ان کی کاوشیں رائیگاں نہیں گئیں، اور حکام نے مالی سال 2024-2025 کے لیے 5 بیسکس کو تسلیم کیا۔
💪 *اہم کامیابیاں:*
- 4 بیسکس کی فوری ادائیگی۔
- باقی 1 بیسک عید الاضحیٰ سے پہلے فراہم کیا جائے گا۔
یہ کامیابی اتحاد اور مؤثر قیادت کی طاقت کا ثبوت ہے۔ محنت کش سید لال شاہ کی انصاف اور دیانت کے لیے انتھک وابستگی پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اکٹھے، ہم مضبوط ہیں! ✊
14/01/2025
آج 13 رجب جشن ظھور مولا علی وجه اللہ کے سلسلے میں مزدور کی آواز پینل کے روحِ رواں عامر اظہر بھائی کی جانب سے نیازِ مولا کا اہتمام کیا گیا جس میں پیپلز لیبر یونین کے صدر سید لعل شاہ اور پورٹ قاسم اتھارٹی کے ملازمین نے شرکت کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi
