آج اپنے آفس میں معزز وکلا سے ملاقات کی
قانونی امور وکلا برادری کے مسائل اور پیشہ ورانہ بہتری پر مفید گفتگو ہوئی
وکلا کے ساتھ مسلسل رابطہ اور مشاورت ہی مضبوط نظامِ انصاف کی ضمانت ہے
Masood Khan Mandokhail
Human Rights Activist, Advocate Superior Courts
With Brothers at Sindh High Court ❤️
بلندیوں پر بھی جھکنے والا ہی انسان کہلاتا ہے
اصل خوبصورتی چہرے میں نہیں عاجزی میں چھپی ہوتی ہے
اقبالؒ نے ہمیں اڑنا سکھایا
بس شرط یہ تھی کہ پر اپنے ہوں 🕊️
"
کبھی کبھی خاموش چلتے لمحے بھی دل کی کہانی کہہ جاتے ہیں…🌹🌿
خوبصورت لمحے قدرت کے رنگوں میں سجی ایک خاموش دعا 🌿💧
سکون بھی وہیں ملتا ہے جہاں فطرت بولتی نہیں بس محسوس ہوتی ہے 🌹💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
