PTI District west Women Wing Karachi Manghopir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI District west Women Wing Karachi Manghopir, Political organisation, Karachi.
16/12/2025
16 دسمبر
ارمی پبلک سکول کی شہیدوں کو سلام... اللہ تعالیٰ ان پھولوں کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں-آمین۔۔۔۔۔
, السلام علیکم
میں حسنہ ندیم بٹ جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن پاکستان تحریک انصاف میرے پاکستانیوں جیسے کہ اپ کو معلوم ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 15 دن سے پابند سلاسل ہیں جہاں ان کے ساتھ بدترین غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے ان کے پاس بنیادی ضروریات کا بھی فقدان ہے ایک فارمر پرائم منسٹر کے ساتھ اس طرح کا سلوک کہاں کا انصاف ہے تم جس کو ہرانے کی کوشش کہ کوشش کررہے ہو اس کا نظریہ سوچ تمہارے ذاتی مقاصد سے بلند ہے،وہ کروڑوں لوگوں کی امید ہے وہ تمہارے جعلی ہتھکنڈوں سے نہیں ہارے گا۔
ہم ان کی گرفتاری پہ پرزور مذمت کرتے ہیں اور جلد رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
#
04/03/2023
Meeting
18/06/2022
میرے غیور پاکستانیوں
اور امپورٹڈ حکومت کی نااہلی اور لوٹ مار کی وجہ سے ہونے والی مہنگائی سے متاثر ہونے والے میرے پاکستانیوں، آپ کو عمران خان
کی کل شب ہونے والی احتجاجی کال کے حوالے سے بتانا چاہتی ہوں۔ آپ سب نے کل بروز اتوار کراچی سمیت پورے پاکستان میں
مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں غریبوں کا بے حد خیال رکھنے کی کوشش کی ، صحت انصاف کارڈ راشن کارڈ، اور بلا سود پانچ لاکھ روپے تک قرضے کی اسکیمیں آپ کے سامنے تھیں۔ جبکہ امپورٹڈ حکومت نے انتہائی بے شرمی سے اغیار کی ایما پر غداری کرتے ہوئے پاکستان کو مہنگائی کی دلدل میں دھنسا دیا۔ پیارے پاکستانیوں قوم کو اپنے حقوق کا خود پاسبان بننا ہے یہ جنگ صرف عمران خان کی نہیں ہے۔ یہ جنگ ہر کسان کی ہے۔ یہ جنگ ہر مزدور کی ہے۔ یہ جنگ ہماری ماؤں بہنوں کی ہے۔ یہ جنگ حق و باطل کی ہے۔ یہ جنگ محب وطن پاکستانیوں اور امریکی غداروں کے درمیان ہے۔ لہذا بے رحم مہنگائی کے خلاف ایسا احتجاج کریں۔ جسکی گونج اسلام آباد کے ایوانوں میں سنائی دے۔
پاکستان زندہ باد ،
امریکی غدار مردہ باد۔
اب فیصلے کا وقت آء پہنچا ہے .
ظلم کی دیواریں گرائیں گے
حقیقی آزادی لے کے رہیں گے
عمران خان کے سنگ
ہم آزاد پیدا ہوئے, آزاد ہی رہیں گے
اب فیصلہ پاکستان کی عوام کرے گی
22/05/2022
22/05/2022
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پوری قوم کو 25 مئی کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی ہے. انشاءاللہ پورا پاکستان آہنے لیڈر کی کال پر اسلام آباد کا رخ کرے گا
12/04/2022
Karachi jalsa.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
