Students' Federation Of Pakistan SFP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Students' Federation Of Pakistan SFP, Political organisation, Karachi.
10/06/2018
SFP guys along with PSP Gulshan E Iqbal town distributing pumpets of 🐬
👍
03/06/2018
SFP Cabinet
03/06/2018
جامعہ کراچی ویمن اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کی ڈائیریکٹر محترمہ نسرین اسلم شاھ،چیئرمین UBIT جامعہ کراچی صادق علی خان،پرنسپل سیفی کالج اورنگزیب ناپڑ،جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام پروفیسر خالد،پروفیسر ندیم،لیکچرار فیصل ہاشمی اور دیگر اساتذہ کرام کی پاک سرزمین پارٹی افطار ڈنر میں شرکت
03/06/2018
جامعہ این ای ڈی آفیسرز ایسوسی ایشن کے منتخب صدر انجینئر دانش خان پاک سرزمین پارٹی افطار ڈنر میں شریک
03/06/2018
سابق یونٹ انچارج اے پی ایم ایس او اورنگی کمرشل کالج وسیم بھائ نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
11/05/2018
اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف پاکستان حیدرآباد ڈویژن کے زیرِ اہتمام جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا جس سے اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف پاکستان حیدرآباد کے صدر حارث خان، سینئر نائب صدر ارسلان مختار، صدر پاک سرزمین پارٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد ندیم قاضی بھائی اور جوائنٹ سیکرٹری شہباز عابدی نے خطاب کیا اور طلبہ کو مصطفیٰ کمال بھائی اور انیس قائمخانی بھائی کا پیغام پہنچایا اور ذمہ داران و کارکنان کو کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔
11/05/2018
پاکستان ہاوس میں اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف پاکستان کے عہدیداران کا اجلاس اس موقع پر صدر ایس ایف پی انجینئر توصیف و ممبر پی ایس پی نیشنل کونسل آصف حسنین عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے اس موقع پر ایس ایف پی مرکزی کابینہ بھی موجود
03/05/2018
کراچی یونیورسٹی ٹیچر سوسائٹی (KUTS) کے صدر پروفیسر جمیل کاظمی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر معیز خان آفیسر ایسوسی ایشن کے جنرل۔ سیکریٹری محمد عارف ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد فرحان خان کی *پی ایس پی* کے وائس چیرمین وسیم آفتاب اور *ایس ایف پی* کے سیکریٹری جنرل منیب التوحید سے ملاقات ۔
جامعہ کراچی کی موجودہ صورتحال پر شدید تحفضات کا اظہار کیا جس پر وسیم آفتاب نے پی ایس پی کی طرف جامعہ کی موجودہ انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل میں جامعہ کے تمام اسٹیک ہولڈر کو مل کر جدوجہد کے لئے اقدامات پر زور دیا اور یقین دلایا کہ اسٹیک ہولڈرز کے جائز مفادات کے لئے پی ایس پی ان کہ شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور ہر فورم پر ان کی نہ صرف آواز بنے گی بلکہ ایوانوں تک آواز پہنچائے گی۔
02/05/2018
سر سید یونیورسٹی سےتعلق رکھنے والے اے پی ایم ایس او کے بڑی تعداد میں کارکنان نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
19/04/2018
علیگڑھ کے کارکنان کا اجلاس !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75290
Opening Hours
| Monday | 04:00 - 23:00 |
| Tuesday | 16:00 - 23:00 |
| Wednesday | 16:00 - 23:00 |
| Thursday | 16:00 - 23:00 |
| Friday | 16:00 - 23:00 |
| Saturday | 16:00 - 23:00 |
| Sunday | 16:00 - 23:00 |
