Azhar Jawaid Councilor Ward 2 UC 8

Azhar Jawaid Councilor Ward 2 UC 8

Share

This is the Official Page of Counsillor Ward 2 UC 8 Model Town .

23/01/2026

ناقابل یقین! ایک یوسی میں 110 سڑکیں!
مئیر کراچی آپ کب کام کرو گے؟

ایکسکلوزیو وڈیو

۔

















18/01/2026

سڑکوں کی تعمیر کا کام جاری ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ پانی کی فراہمی میں بہتری اور برساتی پانی کو محفوظ کرنے کے لیے جماعت اسلامی یوسی 8 ماڈل ٹاؤن کی جانب سے Rain Water Recharge Wells پر بھی کام شروع کیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بارش کے پانی کو ضائع ہونے سے بچا کر زیرِ زمین پانی کی سطح کو بہتر بنانا ہے۔ جو احباب اپنے مرحومین اور پیاروں کے لئیے اس فلاحی اور صدقۂ جاریہ کے کام میں تعاون کرنا چاہتے ہیں، وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
۔















Photos from UC 08 Model Town's post 02/01/2026

یوسی 8 ماڈل ٹاؤن کے کونسلر اظہر بھائی نے باغ ملیر اور وارڈ کے دوسرے علاقوں میں مین ہول کے رنگ اور ڈھکن لگوا دئیے۔۔۔










02/01/2026

ماڈل کالونی ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے شمسی سوسائٹی، رفاہِ عام، الفلاح سمیت یوسی 7 اور یوسی 8 کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے درۂ خیبر تا رفاہِ عام چوک سڑک کی تعمیر شروع کر دی ہے۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ محمد اشرف، میونسپل کمشنر محمد ابراہیم عمرانی، یوسی 8 چیئرمین احسن ضمیر اور اے ای ای عبدالرحمن بگٹی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔
ٹاؤن چیئرمین کے مطابق ان کی ہدایات پر سڑک کی تعمیر کا عملی کام شروع کردیا گیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن کے وژن کے تحت ماڈل کالونی ٹاؤن میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہیں اور 2025-26 کو ترقی کا سال قرار دیا گیا ہے۔










02/01/2026

یوسی 8 ماڈل ٹاؤن کے کونسلر اظہر بھائی نے آج بھی باغ ملیر ، صدیق گوٹھ ، شہید ملت ، زبیر ٹاؤن اور دیگر ملحقہ علاقوں سے آنے والے سیوریج کی مین لائین پر ڈییپ ڈیسیلٹنگ اور ڈییپ کلیننگ کا کام جاری رکھا ، اور انہوں نے کہا کہ ہم باغ ملیر اور دیگر علاقوں کی مکمل صفائی ہونے تک اس کام کو جاری رکھیں گے ۔۔










02/01/2026

دعا ہے کہ یہ سال ملک و قوم کے لیے مثبت تبدیلی اور امید کا پیغام ثابت ہو۔










Photos from UC 08 Model Town's post 02/01/2026

ہر طرف کام ہر طرف تعمیر ۔۔ ایک کے بعد ایک خوشخبری
ماڈل کالونی ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کے احکامات پر یوسی 8 خیبر چوک تا رفاہ عام چوک سڑک کی تعمیر کے کام کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔










02/01/2026

27 ویں آئینی ترمیم آئینی بینچز بل جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی مخالفت

آئینی بینچز ہائی کورٹ آف سندھ کے حوالے سے بل نمبر 27 پر بات کی اجازت نہ دینا آمریت ہے ، محمد فاروق

اسمبلی قواعد کو بلڈوز کیا گیا ، محمد فاروق

27 ویں ترمیم کے پس منظر میں یہ بل عدلیہ کو حکومت وقت کے ماتحت کرنے کی سازش ہے ،رکن جماعت اسلامی

آزاد عدلیہ کے خلاف سازش کو جماعت اسلامی مسترد کرتی ہے، محمد فاروق پارلیمانی لیڈر
جماعت اسلامی سندھ اسمبلی













Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi