Jup East Karachi

Jup East Karachi

Share

official page Jup east Karachi Pakistan

21/11/2025

Shah Owais Noorani
اللہ پاک آپ کاسایہ صحت وسلامتی کیساتھ پوری اہلسنت وجماعت پرقائم ودائم رکھے۔۔۔۔آمین

28/09/2025

بڑی گیارہویں شریف
بمقام مرکز تجلیات حضور قائد ملت اسلامیہ امام شاہ احمد نورانی صدیقی کلفٹن کراچی

Photos from Jup East Karachi's post 28/09/2025

تقریب حلف برداری جمعیت علماء پاکستان ضلع شرقی کراچی ، دارالعلوم غوثیہ پرانی سبزی منڈی کراچی

06/08/2025

جمعیت علمائے پاکستان ضلع شرقی کی نو منتخب
قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

24/03/2025

24 ویں شب نورانی تربیتی اعتکاف گلشن اقبال
زیر اہتمام: انجمن طلباء اسلام پاکستان کراچی

20/03/2025

کردار کا غازی ۔۔۔۔۔۔۔ امام نورانی
جمعیت علمائے پاکستان ضلع شرقی

20/03/2025

نورانی تربیتی اعتکاف 2025
جامع مسجد امام اعظم ابوحنیفہ گلشن اقبال بلاک 6 مرکزی دفتر جمعیت علمائے پاکستان ضلع شرقی.

Photos from Jup East Karachi's post 20/03/2025

جگرگوشہ شمس الفقہاء و جگرگوشہ قائدملت اسلامیہ کا مدینة المنورة زادالله شرفها میں اہم ملاقات، ملاقات کے دوران اہم معاملات پر گفتگو

20/03/2025
15/03/2025

15 مارچ یوم تحفظ ناموس رسالت ﷺ
منجانب: انجمن طلباء اسلام پاکستان

Public News

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi