UC 5 Gulshan e Iqbal Town Karachi

UC 5 Gulshan e Iqbal Town Karachi

Share

This is the page of UC5 Gulshan Iqbal Karachi.

14/04/2024
Photos from Jamaat-e-Islami Karachi East's post 10/04/2024
Photos from UC 5 Gulshan e Iqbal Town Karachi's post 21/11/2023
Photos from UC 5 Gulshan e Iqbal Town Karachi's post 21/11/2023

جناب ڈاکٹر فواد احمد صاحب #چیئرمین ، جناب ابراہیم صدیقی صاحب گلشن اقبال ٹاؤن ، جناب عبدالسلام صدیقی صاحب گلشن اقبال ٹاؤن اور ان کی ٹیم نے #یوسی5 کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر جناب مظفر اقبال صاحب چئیرمین ، جناب آصف حسن صاحب وائس چئیرمین ، جناب کونسلر ظاہر حسین صاحب ، جناب راشد خان صاحب اور جناب نثار گبول صاحب بھی موجود تھے۔


Photos from UC 5 Gulshan e Iqbal Town Karachi's post 21/11/2023

چیئرمین جناب مظفر اقبال صاحب کی ہدایت پر #یوسی5 #وارڈ3 میں ملبہ کے ڈھیر کوصاف کیا جارہا ہے ۔ اس موقع پر وائس چئیرمین جناب آصف حسن صاحب ، کونسلر جناب ظاہر حسین صاحب اور جناب عامر اسلم صاحب کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔


Photos from UC 5 Gulshan e Iqbal Town Karachi's post 21/11/2023

مورخہ 21 نومبر گلشن اقبال #وارڈ4 #یوسی5 میں اسٹریٹ لائٹس کی درستگی کا کام کونسلر راشد خان کی زیرنگرانی میں ہوا۔


Photos from UC 5 Gulshan e Iqbal Town Karachi's post 06/11/2023

06 نومبر 2023 بروز پیر کو #یوسی5 کا #بلاک7 میں منعقد ہوا۔

اجلاس کی ابتدا تلاوت کلام پاک سے ہوئی۔ تلاوت کونسلر جناب راشد خان صاحب نے کی۔

اجلاس میں ، بجٹ اجلاس 2023-2024 چئیرمین جناب مظفر اقبال صاحب نے پیش کیا ۔ جبکہ ان کے ہمراہ وائس چئیرمین جناب آصف حسن صاحب ، سیکریٹری یوسی جناب امتیاز علی مرکھنڈ صاحب بھی موجود تھے۔

چئیرمین مظفر اقبال صاحب نے بجٹ تجاویز پیش کیں ۔ جو اکثریت نے منظور کرلیں ۔

بعدازاں دعا پر اختتام ہوا۔


Photos from UC 5 Gulshan e Iqbal Town Karachi's post 01/11/2023

اندھیرا ہٹاؤ ، روشنی پھیلاؤ۔

#وارڈ3 #یوسی5 کے کونسلر جناب ظاہر حسین صاحب بلاک 4A اور عظیم گوٹھ میں مختلف مقامات پر عرصہ دارز سے خراب لائٹس درست کرارہے ہیں ۔اہل محلہ نے یو سی 5 کے کام کو خوب سراہا۔


Photos from UC 5 Gulshan e Iqbal Town Karachi's post 31/10/2023

تیز دھوپ کی تمازت کم ہو اور گلشن اقبال خوبصورت و ہرا بھرا بنے۔
#یوسی5 کے چیئرمین جناب مظفر صاحب اور وائس چیئرمین جناب آصف حسن صاحب نے الخدمت کے تحت یسین آباد سے ڈسکو بیکری تک پودے لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Jamshed Ansari Park , Block 7 , Gulshan E Iqbal
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:30
14:30 - 16:00