Madadgar-15

Call Directions Website Contact the organization

Madadgar-15 Official page of Police Madadgar-15. Please dial 15 in case of any emergency situation.

پولیس مددگار-15لیاقت آبادکی احسن کاروائی  مددگار-15 لیاقت آباد کو ایک مفرور ملزم کی موجودگی  سے متعلق اطلاع موصول ہوئی  ...
20/10/2026

پولیس مددگار-15لیاقت آبادکی احسن کاروائی

مددگار-15 لیاقت آباد کو ایک مفرور ملزم کی موجودگی سے متعلق اطلاع موصول ہوئی

مددگار-15 لیاقت آباد نے بروقت موقع پر پہنچ کر کالر سے اہم معلومات حاصل کیں

مددگار-15 لیاقت آباد نےکالر کی نشاندہی پر FIR میں نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا

مذکورہ ملزم کے خلاف تھانہ چاکیواڑہ میںFIR درج ہے

بعد ازاں مزید قانونی کاروائی کیلئے کالراور ملزم کومتعلقہ تھانہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا

کالر نے مددگار-15 کی بروقت کاروائی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا

پولیس مددگار-15 پر موٹر سائیکل چوری کی اطلاعمددگار-15ملیر سٹی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی مددگار-15 کالر سے ملی اور ...
18/10/2026

پولیس مددگار-15 پر موٹر سائیکل چوری کی اطلاع

مددگار-15ملیر سٹی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی

مددگار-15 کالر سے ملی اور ابتدائی معلومات حاصل کیں

اطلاع کے مطابق کالر کی بائیک چوری ہوگئ تھی جس کی لوکیشن ملیر کینٹ کی آرہی تھی

بعد ازاں ٹریکر کے مدد سے بائیک کی لوکیشن حاصل کی

لوکیشن پر پہچنے کے بعد موقع سے کالر کی موٹر سائیکل برآمد، ایک ملزم گرفتار

ملزم کے دو ساتھی پولیس موبائل دیکھ کر موقع سے فرار ہوگۓ

مزید قانونی کاروائی کے لئے ملزم کو برآمد شدہ موٹر سائیکل کے علاقہ پولیس کے حوالے کردیا کر دیا گیا

پولیس مددگار-15 کا گھر میں چوری کی اطلاع پر فوری رسپانس, ایک ملزم گرفتاراطلاع کے مطابق گھر کے تالے ٹوٹے ہوۓ تھے اور گھر ...
12/10/2026

پولیس مددگار-15 کا گھر میں چوری کی اطلاع پر فوری رسپانس, ایک ملزم گرفتار

اطلاع کے مطابق گھر کے تالے ٹوٹے ہوۓ تھے اور گھر میں ملزم موجود تھا

مددگار-15 کالر اورمتعلقہ تھانہ پولیس کے ہمراہ گھر میں داخل ہوئی اور ملزم کو گرفتار کر لیا

ملزم کے قبضے سے چوری کیا گیا موبائل فون، زیورات اور کیش برآمد

مزید قانونی چارہ جوئی کے لئے ملزم کو بمعہ برآمد شدہ سامان کے متعلقہ تھانہ کے حوالے کر دیا گیا

کالر کی مددگار-15 کے بروقت اور فوری رسپانس کی پذیرائی

پولیس مددگار -15 سعید آبادکی احسن کاروائی  مددگار-15 سعید آباد کو ایک چھینے گئے موٹر سائیکل کی لوکیشن سے متعلق اطلاع موص...
10/10/2026

پولیس مددگار -15 سعید آبادکی احسن کاروائی


مددگار-15 سعید آباد کو ایک چھینے گئے موٹر سائیکل کی لوکیشن سے متعلق اطلاع موصول ہوئی

مددگار-15 سعید آباد نےبروقت موقع پر پہنچ کر کالر سے اہم معلومات حاصل کیں

کالر کے مطابق اسجی موٹر سائیکل تھانہ بہادرآباد کی حدودسے چھینی گئی تھی

مددگار-15سعید آباد کالر کے ہمراہ ٹریکر کی نشاندہی پر موقع پر پہنچ گئی

مددگار-15 نےموقع سے کالر کی چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی

مددگار-15 نے جائے وقوعہ سے 03 ملزمان کوبھی گرفتار کر لیا

بعد ازاں مزید قانونی کاروائی کیلئے ملزمان کو بمعہ برآمد شدہ موٹر سائیکل کے متعلقہ تھانہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا

کالر نے مددگار-15 کی بروقت کاروائی کو سراہتے ہوئے دلی شکریہ ادا کیا

08/10/2026

مددگار-15 ملاپ یونٹ کا ایک انسان دوست اقدام

ایک لاوارث 80سالہ بزرگ خاتون کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

مددگار-15 ملاپ یونٹ کو تھانہ ڈیفینس کی حدود سےایک لاوارث خاتون کے ملنے سے متعلق اطلاع موصول ہوئی


مددگار-15 ملاپ یونٹ نے فوری طور پہ مذکورہ لاوارث خاتون کاپوسٹر تیار کر کے سوشل میڈیا گروپس میں شیئر کردیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مذکورہ خاتون سے متعلق پہلے سے گمشدگی کی اطلاعات موجود تھیں

مددگار-15 ملاپ یونٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکی مدد سے لاوارث خاتون کے ورثاء سےرابطہ کیا

بعد ازاں مکمل تصدیق اور قانونی کاروائی کے بعد مذکورہ لاوارث خاتون کو بحفاظت ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

ورثاء نے مددگار-15 ملاپ یونٹ کے اس احسن اقدام کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا

| | | |

پولیس مددگار-15 کلری کی احسن کاروائی پولیس مددگار-15 پر کلری تھانہ کی حدود سے 10 سالہ لاپتہ بچے کی موجودگی کی اطلاع موصو...
07/10/2026

پولیس مددگار-15 کلری کی احسن کاروائی

پولیس مددگار-15 پر کلری تھانہ کی حدود سے 10 سالہ لاپتہ بچے کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی

مددگا-15 کلری نے موقع پر پہنچ کر کالر سے ملاقات کی

مددگار-15 کلری نے کالر کے ہمراہ تلاش کرتے ہوئے لاپتہ بچے ایان علی کو وحید نامی شخص سے بازیاب کرلیا

مددگار-15 کلری نے بچے کو بحفاظت اپنی تحویل میں لے لیا

بچے کے بیان کے مطابق ملزم نے اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

مددگار-15 کلری نے بچے کے بیان پر وحید نامی شخص کو حراست میں لے لیا

مددگار-15 کلری نے بچے اور ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانے منتقل کردیا

| | |

06/10/2026

پولیس مددگار- 15 کا انسان دوست اقدام

مددگار-15 کی مدد سے لاوارث بچے ورثاء کے حوالے

مددگار-15 پر بلوچ.کالونی کی حدود سے لاوارث بچوں کے ملنے کی اطلاع موصول ہوئی

مددگار-15موقع پر پہنچ کر کالر سے ملی جس نے بتایا موقع پر دو لاوارث بچے موجود ہیں

مزید براں بچوں کو اپنی تحویل میں لے کر معلومات حاصل کیں

لاوارث بچوں نے اپنے مدرسے کا نام بتایا

مددگار-15 نے مدرسے پہنچ کر بچوں کے اہل خانہ سے رابطہ کیا جن کا کہنا تھا بچے 6 سے 7 گھنٹے سے لاپتہ تھے

مددگار-15 نے لاوارث بچوں کے ورثاء کو تلاش کرنے کے بعد بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا

مددگار-15 کا رسپانس قابل تحسین تھا ، ورثاء

تہہ دل سے 15 کے شکر گزار ہیں‚ ورثاء

05/10/2026

پولیس مددگار- 15 کا انسان دوست اقدام

مددگار-15 کی مدد سے لاوارث بچی ورثاء کے حوالے

مددگار-15 پر سعیدآباد کی حدود سے لاوارث بچی کے ملنے کی اطلاع موصول ہوئی

مددگار-15 موقع پر پہنچ کر کالر سے ملی جس نے بتایا موقع پر لاوارث بچی موجود ہے

مزید براں بچی کو اپنی تحویل میں لے کر علاقہ مکینوں سے معلومات حاصل کیں

مددگار-15 نے لاوارث بچی کے ورثاء کو تلاش کرنے کے بعد بچی کو ورثاء کے حوالے کردیا

مددگار-15 15 کے شکر گزار ہیں‚ والدہ

| | |

03/10/2026

پولیس مددگار-15 ملاپ یونٹ کا انسان دوست اقدام

مددگار-15 ملاپ یونٹ نے ایک 11 سالہ لاپتہ بچے کو ورثاء سے ملوادیا

11 سالہ شاہنواز تھانہ شاہ فیصل کی حدودسے لاپتہ ہوا تھا

مددگار-15 ملاپ یونٹ نے اطلاع موصول ہونے پرٹیکنیکل ذرائع اور CCTVکیمروں کی مدد سےمعلومات حاصل کیں

کیمرہ فوٹیج سے معلوم ہوا کہ مزکورہ بچہ ایک مسجد میں عارضی طور پر رہائش پزیر تھا

مددگار-15 ملاپ یونٹ نے مسلسل کوششوں اور ٹیکنیکل ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے لاپتہ بچے کو بازیاب کرلیا

بعد ازاں مددگار-15 ملاپ یونٹ نے تصدیق کے بعد مذکورہ بچےکو بحفاظت ورثاء کے حوالے کردیا

ورثاءنےمددگار-15 ملاپ یونٹ ٹیم کےانسان دوست اقدام کو سراہااور شکریہ ادا کیا

| | | |

پولیس مددگار-15 بہادرآباد کی احسن کاروائی  مددگار-15 بہادرآباد کو ایک چھینے گئے موٹر سائیکل کی لوکیشن سے متعلق اطلاع موص...
01/10/2026

پولیس مددگار-15 بہادرآباد کی احسن کاروائی


مددگار-15 بہادرآباد کو ایک چھینے گئے موٹر سائیکل کی لوکیشن سے متعلق اطلاع موصول ہوئی

مددگار-15 بہادرآباد نےبروقت موقع پر پہنچ کر کالر سے اہم معلومات حاصل کیں

کالر کے مطابق انکی 125 موٹر سائیکل گزشتہ روز چھینی گئی تھی، جسکی لوکیشن معلوم ہورہی تھی

مددگار-15 نے ٹریکر کی مدد سے موقع سے کالر کی چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی

تاہم موقع سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

بعد ازاں متعلقہ تھانہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی جوکہ مزید قانونی کاروائی عمل میں لا رہی ہے

کالر نے مددگار-15 کی بروقت کاروائی کو سراہتے ہوئے دلی شکریہ ادا کیا

| | |

Address

Airport Police Station, Shahrah-e-Faisal
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madadgar-15 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Madadgar-15:

Shortcuts

Share