Madadgar-15

Madadgar-15

Share

Official page of Police Madadgar-15. Please dial 15 in case of any emergency situation.

28/05/2026
27/05/2026

May Allah accept your prayers, sacrifices, and good deeds.

Eid-ul-Adha Mubarak! 🌙

26/05/2026

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ🤍🕋

22/05/2026

پولیس مددگار-15 فیروزآباد کا فوری ریسپانس، ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار

اطلاع کے مطابق PECHS کے علاقے میں ڈکیت کالر سے واردات کر کے فرار ہو رہے تھے

کالر نے ڈکیتی کی اطلاع مددگار-15 پر دی تھی

مددگار-15 نے موقع پر پہنچ کرملزمان کا پیچھا کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا

ملزمان سے چھینا گیا لیپ ٹاپ، قیمتی اشیاء, ایک موٹر سائیکل اور ایک 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈز برآمد کر لیا گیا

مزید قانونی چارہ جوئی کے لئے ملزمان کو بمعہ برآمد شدہ سامان کے متعلقہ تھانہ کے حوالے کر دیا گیا

کالر کی مددگار-15 کے بروقت اور فوری ریسپانس کی پذیرائی

| | | |

Photos from Madadgar-15's post 20/05/2026
06/05/2026

مددگار -15 ملاپ یونٹ کی ایک اور کامیابی, گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے

اطلاع کے مطابق مورخہ 01 مئی 2026 کو اطلاع ملی کہ تھانہ سائٹ اے کی حدود سے ایک لاوارث بچہ ملا ہے

ملاپ یونٹ مددگار-15 نے موقع پر پہنچ کر بچہ کی تفصیلات حاصل کی

بعد ازاں مددگار 15 ملاپ یونٹ نے بچے کی تفصیل سوشل میڈیا پر شیئر کی

دو دن بعد ملاپ یونٹ کو اطلاع ملی کہ ایک بچہ گمشدہ ہے

ملاپ یونٹ نے مذکورہ بچے کی تصویر اہل خانہ کو ارسال کی جس پر انہوں نے تصدیق کی کہ یہ انکا ہی لاپتہ بچہ ہے

بعد ازاں قانونی کاروائی کے بعد بچے کو بحفاظت ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

ملاپ یونٹ مددگار 15 کا بروقت اور مؤثر رسپانس قابل تحسین تھا، ورثاء

| | |

04/05/2026

پولیس- 15 موچکو کی احسن کاروائی

پولیس-15 موچکو کو چوری شدہ موٹر سائیکل کی لوکیشن سے متعلق اطلاع موصول ہوئی

پولیس-15 موچکو نے موقع پر پہنچ کر کالر سے اھم معلومات حاصل کیں

پولیس-15 موچکو کالر کے ہمراہ بتائی گئی لوکیشن پہ پہنچی جہاں سے کالرکی موٹر سائیکل کو بروقت برآمد کرلیا گیا

بعد ازاں برآمد شدہ موٹر سائیکل اور کالر کو مزید قانونی کاروائی کیلئے متعلقہ تھانہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے

کالر نے پولیس-15 کی بروقت کاروائی سراہتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا

| | |

01/05/2026

Salute to the hardworking heroes of our nation this Labour Day.
Your dedication keeps the country moving forward. 🇵🇰

29/04/2026

مددگار 15 ملاپ یونٹ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو لاپتہ بچوں کو ان کے اہل خانہ سے ملا دیا

مددگار 15 ملاپ یونٹ کو 26 اپریل 2026 کو ضلع ایسٹ کے تھانہ عزیز بھٹی کی حدود سے دو لاوارث بچوں کی اطلاع موصول ہوئی

مددگار 15 ملاپ یونٹ نے بچوں کی معلومات اور تصاویر حاصل کیں

مددگار 15 ملاپ یونٹ نے بچوں کی تلاش کے لیے سوشل میڈیا پر معلومات شیئر کیں

مددگار 15 ملاپ یونٹ کو کچھ ہی دیر بعد دو بچوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی

مددگار 15 ملاپ یونٹ نے فوری طور پر مدعی (complainer) سے لاپتہ بچوں کی تصاویر حاصل کیں، جو لاوارث ملنے والے بچوں سے مشابہت رکھتی تھیں

مددگار 15 ملاپ یونٹ نے فوری طور پر لاوارث ملنے والے بچوں کی تصاویر مدعی کو ارسال کیں، جس پر اہل خانہ نے تصدیق کی کہ یہ دونوں ان کے ہی بچے ہیں

مددگار 15 ملاپ یونٹ نے قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد دونوں بچوں کو بحفاظت ان کے ورثاء کے حوالے کر دیا

مددگار 15 ملاپ یونٹ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کو اہل خانہ نے سراہا

| | |

29/04/2026

پولیس- 15 شاہ لطیف کی احسن کاروائی

پولیس-15 شاہ لطیف کو چھینی گئی موٹر سائیکل کی لوکیشن سے متعلق اطلاع موصول ہوئی

پولیس-15 شاہ لطیف نے موقع پہ پہنچ کر کالر سے اھم معلومات حاصل کیں

پولیس-15 شاہ لطیف کالر کے ہمراہ بتائی گئی لوکیشن پہ پہنچی جہاں سے کالرکی موٹر سائیکل کو بروقت برآمد کرلیا گیا

بعد ازاں برآمد شدہ موٹر سائیکل اور کالر کو مزید قانونی کاروائی کیلئے متعلقہ تھانہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے

کالر نے پولیس-15 کی بروقت کاروائی سراہتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا

| |

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Airport Police Station, Shahrah-e-Faisal
Karachi