PTI UC 22 gulshan e hadeed

Directions

PTI UC 22 gulshan e hadeed PTI gulshan e hadeed Karachi

15/07/2026

Kbh chor daku ne gulshan e hadeed ma ppp k chelo ko loota h nh kbh ppp k bando ki car chori hui nh halan k hadeed ma sb se ziada paisa in k pas h phr q aam bando ki chori hoti h sochne ki bat h

15/07/2026
15/07/2026

وکیل نہیں، جج خریدو؟" یا "غریب کو لوٹ کر اشرافیہ نوازو اسکیم"؟

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے جولائی 2026 میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پنجاب کے تقریباً 2000 ججز کو ان کے زیراستعمال سرکاری گاڑیاں جن کی مارکیٹ ویلیو آج لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں میں ہے وہ جج صاحبان کو نام نہاد "سبسڈی" کے نام پر محض اڑھائی سے ساڑھے تین لاکھ روپے کی کوڑیوں کے مول قیمت پر بیچنے کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب پاکستان کا عام شہری موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈلوانے اور آٹے کا تھیلا خریدنے کے لیے بھی ترس رہا ہے۔

اس وقت عام پاکستانی کو جہاں اڑھائی لاکھ میں اچھی موٹرسائیکل نہیں ملتی وہیں جز کو اڑھائی لاکھ روپے میں پوری گاڑی کا مالک بنایا جارہا یہ سراسر غریب عوام کے ٹیکسوں پر ڈاکہ ہے۔

یہ مراعات، انتہائی سستے داموں مالکانہ حقوق کی بندر بانٹ اور شاہانہ پروٹوکول ماتحت عدلیہ کو حکومت یا مقتدر قوتوں کا وفادار اور زیرِ اثر رکھنے کا ایک منظم حربہ ہے، جب جج کو معلوم ہو کہ اسے چند لاکھ میں کروڑوں کی گاڑی مل رہی ہے، تو وہ طاقتور کے خلاف فیصلہ سنانے سے پہلے دس بار سوچے گا۔

ایک اہم سوال یہ ہے کہ
جب یہ جج صاحبان ریٹائر ہوں گے یا ان گاڑیوں کے مالک بنیں گے، تو کیا نئے آنے والے ججوں کے لیے سرکاری خزانے سے اربوں روپے کی نئی گاڑیاں دوبارہ خریدی جائیں گی؟ اس معاشی دلدل میں پھنسے ملک پر یہ نیا بوجھ کیوں لادا جارہا؟یہ سبسڈی نہیں، یہ غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ہے۔

16/06/2026

Kuch smjh aya benazeer income support kia h

Umair Shahid
06/06/2026

Umair Shahid

Address

Gulshan E Hadeed
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UC 22 gulshan e hadeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share