30/03/2026
تو کوئی بات نہیں۔ شروع انہوں نے کیا ہے تو ہم جواباً عظمیٰ بخاری کو عظمیٰ ریمنڈ ڈیوس لکھنا شروع کر دیتے ہیں۔ فیصل چودھری
سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔
PTI gulshan e hadeed Karachi
30/03/2026
تو کوئی بات نہیں۔ شروع انہوں نے کیا ہے تو ہم جواباً عظمیٰ بخاری کو عظمیٰ ریمنڈ ڈیوس لکھنا شروع کر دیتے ہیں۔ فیصل چودھری
سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔
30/03/2026
قاضی نے 3 قتل کا سودا کتنے میں کیا
واقعہ قتل کا نہیں خودکشی کا ہے (جج)
26/03/2026
Sb log dua kry k is ka qibla ki direction theeek hojai..
06/03/2026
کل تک کہانی کچھ اور تھی، آج کچھ اور ہے
ٹرمپو کل کہہ رہے تھے: “ہم زمینی فوج بھیج رہے ہیں!”
آج صبح اٹھے تو بولے: “نہیں نہیں… ہم زمینی فوج نہیں بھیج رہے۔”
پہلے اعلان کیا: “یہ چار دن کی جنگ ہے!”
پھر فرمایا: “اصل میں چار ہفتے لگیں گے۔”
اور اب تازہ بیان آیا ہے: “ہو سکتا ہے چھ ماہ بھی لگ جائیں۔”
شروع میں بڑے جوش سے کہا: “ہم رجیم چینج کریں گے!”
تھوڑی دیر بعد وضاحت آئی: “نہیں… رجیم چینج ہمارا مقصد نہیں ہے۔”
پھر ایرانی لوگوں کو مشورہ دیا: “بھائیو! خود ہی حکومت گرا دو!”
اور اب فرماتے ہیں: “جسے لانا ہے لے آؤ… بس خامنہ ای کے بیٹے کو نہ لانا!”
پچھلی جنگ میں دعویٰ تھا:
“ہم نے ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم کر دی ہے!”
اب نئی کہانی یہ ہے:
“اگر ہم حملہ نہ کرتے تو وہ دو ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتے!”
کل تک پریس کانفرنس میں سینہ تان کر کہہ رہے تھے:
“ہم جنگ جیت رہے ہیں!”
اور آج خبر آئی کہ پادریوں صاحبان کو بلا لیا ہے:
“براہ کرم دعا کریں… وہ مجھے مار دیں گے!”
اب جناب آنکھیں بند کر کے دل ہی دل میں پڑھ رہے ہیں:
“اے خداوند! مجھے اوپر سے بھی بچا، نیچے سے بھی بچا،
دائیں سے بچا، بائیں سے بچا،
آگے سے بچا، پیچھے سے بچا…”
پھر آہستہ سے کہتے ہیں:
“اے خداوند! میں بہت گناہگار ہوں…
اس بار بچا لے…
آئندہ سے ایسا کچھ نہیں کروں گا!”
پتہ کن الو کے پٹھاوں اسکو ووٹ دیا 😄
06/03/2026
Join us & be part of the Imran Khan Iftar Dastarkhwan with Insaf Youth Wing Karachi this Ramadan…