18/08/2022
Jamil Enterprises fire fighting & Safety
fire Fighting knowledge
18/08/2022
21/07/2022
islamic status islamic video Hearttouching 💔 Bayan۔Maulana Tariq Jami Old.امت اپنے کام کو بھول گئ!
11/07/2022
الحمدللّٰہ
JAMIL ENTERPRISES
اپنے کسٹمرز کو خصوصی طورپر اور تمام مسلمانوں کو عمومی طور پر ہفتے میں ایک دفعہ ایک خوبصورت تحفہ پیش کرتے ہیں۔
وہ تحفہ یہ ہے کہ "تعلیمات نبوی﷽ بالحدیث النبویﷺ" کے عنوان سے ایک حدیث شریف، خاتم النبینﷺ کا ارشاد پہنچاتےہیں۔ جس میں حدیث کا آسان ترجمہ اور مختصر تشریح اور حوالے کے ساتھ کیونکہ موجودہ دور میں بلاتحقیق ہرچیز کو حدیث کا نام دے دیاجاتاہے۔ لہذا ہمارے اس سلسلے میں کوشش ہوتی ہے کہ ہم باحوالہ حدیث ذکر کریں۔ یہ خدمت فی سبیل اللّٰہ کی جارہی ہے۔ آپ خود بھی اس سے فائدہ اٹھائیں اور لوگوں تک بھی پہنچائیں۔ یادرکھیں حدیث شریف سراپا نور اور رحمت ہے، اور نبویﷺ تعلیمات حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں۔
جزاک اللّٰہ
سوشل میڈیا ایکٹیویٹر: سید یوسف جمیل
Syed Yusuf Jameel
11/07/2022
تمام دوستوں کو عید الاضحی مبارک ہو
03/05/2022
عیدسعید
اللّٰہ تعالی سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرماۓ…!
تمام #مسلمانوں کو دل کی گھرائ سے #عیدالفطرمبارک
2022
09/01/2022
جامی جرنل آئٹم اور جمیل انٹر پرائزز کے اشتراک سے اب گھر بیٹھے ڈرائ فروٹ کی خریداری کریں…!!!!
28/11/2021
*توجہ فرمائیں🚨🚨🚨*
*کراچی میں پـے درپے آگ لگنے کے سانحات پیش آرہے ہیں…!*
*اللّٰہ پاک سب کی حفاظت فرماۓ…!*
*مگر بطور اسباب کے اپنے کام کی جگہ پر لَـگائیں فائر ایکسٹینگیوشرز(فائر سلینڈر) آگ بھجانے کا آلہ خریدیں اور انسٹال کروائیں، اگر پہلے سے موجود ہے تو بھروا کر تیار رکھیں…!*
*اور مکمل صحیح طریقے سے سلینڈر چلانا سیکھیں…!*
*اور حفاظتی تدابیر کا بھرپور خیال رکھیں…!*
*تاکہ کسی بڑے سانحے اور نقصان سے بچا جاسکے…*
*فائر سلینڈر بھروانے کیلئے یا خریداری کیلئے ہم سے رابطہ فرمائیں…!*
0333-3002252
*Jamil Enterprises*
10/09/2021
جمعہ مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
