Alfalah UC 8

Alfalah UC 8

Share

Official Page of UC-8 Alfalah, North Nazimabad, Karachi

17/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی کی اندرونی گلیوں میں سڑکوں کی استرکاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔۔۔

روڈ کارپٹنگ کا یہ منصوبہ اپنی نوعیت کا ایک تاریخی اور بڑے پیمانے کا منصوبہ ہے۔ ماضی میں بلاک بی میں اتنے وسیع پیمانے پر سڑکوں کی استرکاری کبھی نہیں کی گئی۔

پہلے ترقیاتی کام اکثر جان پہچان اور ذاتی تعلقات کی بنیاد پر محدود علاقوں تک رہتے تھے، مگر اب کوشش کی جارہی ہے کہ کام میرٹ اور ضرورت کے مطابق پورے علاقے میں یکساں انداز سے کیا جائے۔

Photos from Alfalah UC 8's post 15/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی میں سڑکوں کی استرکاری کا کام جاری۔۔۔

14/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی میں سڑکوں کی استرکاری کے کام کا پھر سے آغاز۔۔۔

13/05/2026

# # Street Light Complaints Resolved by North Nazimabad Town 💡

Photos from Alfalah UC 8's post 13/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی میں اسٹریٹ لائٹس لگائی جا رہی ہیں۔۔

10/05/2026
10/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی میں سڑکوں کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری۔۔۔اس وقت برماشل سوسائٹی بلاک بی میں گیڑا ڈالا جا رہا ہے۔۔۔

09/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک ایف میں روڈ کارپٹنگ کا کام جاری۔۔۔

09/05/2026

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے بلاک بی میں روڈ مٹیریل/گیڑا بچھانے کا کام جاری ہے۔۔۔

اس وقت پورے نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں روزانہ کی بنیاد پہ سڑکوں کی استرکاری کا عمل جاری ہے۔

09/05/2026

نارتھ ناظم ٹاؤن کی جانب سے بصرہ اسٹریٹ بلاک بی پہ روڈ کارپٹنگ سے پہلے پانی کے چھڑکاؤ کے ساتھ ساتھ ہیوی ڈیوٹی رولر چلائے جا رہے ہیں۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi
74600