Pakistan Threek Insaf Ward-07 CBF GulistaneJouhar

Pakistan Threek Insaf Ward-07 CBF GulistaneJouhar

Share

Inform to public any work for PTI

12/01/2026

K. P C. M

10/01/2026
10/01/2026

06/01/2026

گلی گلی، قریہ قریہ... دستکِ انقلاب! 📢
​انصاف یوتھ ونگ ضلع ایسٹ اور CBF ٹاؤن کے ٹائیگرز سڑکوں پر-
ہماری اسٹریٹ موومنٹ کے چند یادگار اور پُرجوش لمحات۔

10/09/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

05/09/2025

ہمارے نبی پاک ﷺ پر لاکھوں کروڑوں سلام❤️❤️

22/08/2025

پاکستان کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ آج ہمارے عظیم قائد، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، عمران خان کو 9 مئی کے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں ضمانت دی گئی ہے۔

یہ فیصلہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ عوام کے محبوب رہنما پر جھوٹے مقدمات بنا کر دبایا نہیں جا سکتا۔ عوام ہر سازش کو ناکام بنا چکے ہیں اور یہ عدالت کے فیصلے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

قوم کا ایک ہی نعرہ ہے:
“وزیرِاعظم صرف عمران خان ہے”

یہ تحریک صرف عمران خان کی نہیں بلکہ پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی تحریک ہے، جو اپنے مستقبل، اپنے حقوق اور اپنے ملک کے وقار کے لیے کھڑے ہیں۔

ہماری نوجوان نسل اپنی عقل و شعور کا استعمال کرتے ہوئے ہر پراپیگنڈے اور فسطائیت کے خلاف ڈٹ کر کھڑی رہے گی۔ وقت آ چکا ہے کہ پاکستان کی تقدیر بدلنے والے فیصلے عوام کی امنگوں کے مطابق ہوں۔

انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سنٹرل کے کارکنان اور عوامی نمائندے عمران خان کی رہنمائی میں ہمیشہ عوام کے ساتھ اور سچائی کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

پاکستان زندہ باد ✌️
عمران خان زندہ باد ✌️
طلحہ جاوید
صدر
سی بی ایف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی

25/06/2025

*📌جس پر اللہ کا فضل اور عوام کی حمایت ہو، اُسے کسی کا باپ بھی مائنس نہیں کر سکتا، گزشتہ ۳ سالوں میں سب کچھ آزمایا جا چکا ہے*

*عوام کے دلوں کا بادشاہ، عمران خان*‼️

24/06/2025

🇮🇷🇺🇲🔥Iran attacks US airbase in Qatar with ballistic missiles


26/04/2025

پاکستان تحریک انصاف،کراچی،شرقی۔
*NA-236*
*PS-100*
*CBF-TOWN*

مورخہ 25-04-2025 بروز جمعہ پاکستان تحریک انصاف سی بی ایف ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری زیشان بشیر فاروقی کی قیادت میں ٹاؤن ممبرز و وورکرز نے کراچی ڈویژن کی جانب سے 29 واں یومِ تاسیس کے موقع پر امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان اور جان سے پیارے وطن کے لئے "پاکستان زندہ باد " ریلی میں شرکت کی۔

اس ریلی میں ڈسٹرک ایسٹ کے جواہنٹ سیکرٹری شہزاد بلوچ، سی بی ایف ثاؤن کے سنیر واہس پرزیڈنٹ شاہ رخ خان، سنیر واہس صدر طلحہ جاوید, واہس پرزیڈنٹ وقاص خان و دیگر کارکنان نے شرکت کی،

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi