yasir iqbal

yasir iqbal

Share

Define you..the way you want.

02/10/2025

syed uzair nizami sms for pakistani awam 🥺

02/10/2025

‎‎غزہ خون میں نہا رہا ہے اور دنیا خاموش ہے!
طاقتور حکمران اور عالمی ادارے صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں، جبکہ معصوم جانیں مٹ رہی ہیں۔
ہم ظلم کے خلاف ہیں، ہم ناانصافی کے خلاف ہیں۔
آواز اٹھانا ہمارا فرض ہے، کیونکہ فلسطین کی جدوجہد انسانیت کی جدوجہد ہے۔
‎ Part 2‎

‎ Part 1‎

02/10/2025

غزہ خون میں نہا رہا ہے اور دنیا خاموش ہے!
طاقتور حکمران اور عالمی ادارے صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں، جبکہ معصوم جانیں مٹ رہی ہیں۔
ہم ظلم کے خلاف ہیں، ہم ناانصافی کے خلاف ہیں۔
آواز اٹھانا ہمارا فرض ہے، کیونکہ فلسطین کی جدوجہد انسانیت کی جدوجہد ہے۔

28/09/2025

"کیا آپ کے خیال میں سیاستدان الیکشن کے بعد بھی عوام کے درمیان رہتے ہیں؟
✔️ ہاں
❌ نہیں
💬 آپ کی رائے اہم ہے، نیچے کمنٹ کریں!"

25/09/2025

"عوام نے آپ پر اعتماد کر کے ووٹ دیا، اس لیے آپ کا فرض ہے کہ انتخابات کے بعد بھی عوام کے درمیان رہیں۔ جس طرح الیکشن سے پہلے گھروں، گلیوں اور محلّوں میں جا کر مسائل سنے، ویسے ہی بعد میں بھی سنیں، مدد کریں اور عملی خدمت دکھائیں۔ جیتنے والے نمائندے ہوں یا ہارنے والے امیدوار — دونوں کا فرض ہے کہ عوام سے رشتہ قائم رکھیں۔ سیاست کا اصل حسن یہی ہے کہ عوام اپنے رہنماؤں کو صرف انتخابی دنوں میں نہیں بلکہ ہمیشہ اپنے ساتھ محسوس کریں۔"

25/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ahsan Iqbal, Muhammad Ayub K. Khattak, Sameer Ahmed, Veer Jee, Saeed Awan, Noor Bilal Khan, Imran Khan, Muhammad Amjad, Malik Malik Awan, SA Mughal, Qari Ahmad Masood, Safi Ullah Khan, Nalia Alvai

24/09/2025

fake vote uc8

23/09/2025

یوسی 8 والوں ٹاؤن تباہ ہے۔
یہ ہے یوسی 9 کا چیئرمین جو اپنے چیئرمین کیساتھ یہ کر رہا ہے تو عوام کیساتھ کیا کرینگے !!!
ہوش میں آؤ

23/09/2025

اس شہر میں کوئ محفوظ نہیں ، گٹر کے ڈھکن سے پوری ویڈیو دیکھیں

23/09/2025

بلدیہ ٹاؤن میں الیکشن کا موسم ہے،

لیکن یہاں کے مسائل اب بھی وہی پرانے ہیں۔

عوام کی نظریں پھر سے وعدوں پر ہیں۔

پانی کی لائنیں خالی،

گلیاں کچرے سے بھری،

اور سڑکیں گڑھوں کا جال بن چکی ہیں۔

بجلی کی آنکھ مچولی

اور ٹرانسپورٹ کی کمی نے شہریوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔

یہاں کے لوگ کہتے ہیں کہ
ہمارے مسائل جوں کے توں ہیں، بس چہرے بدلتےہ۔

پاکستان پیپلز پارٹی، یا پی پی پی، پورے جوش سے انتخابی مہم چلا رہی ہے۔

بینرز، وعدے اور ریلیاں ہر طرف نظر آتی ہیں۔

لیکن ہر ریلی کے بعد گلی میں پھر سے کچرا پڑا رہتا ہے۔

عوام کو امید ہے کہ اس بار کچھ بدلے گا۔

لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر بار جیسے وعدے کیے جاتے ہیں،

ویسے ہی مسائل بھی رہ جاتے ۔

آخر میں، بالدیہ کے لوگ کہتے ہیں:

ووٹ ہم دیں گے، تبدیلی شاید اگلے الیکشن میں آئے!

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Karachi
Karachi
9864