Rescue 1122 KIHD Station District Central

Rescue 1122 KIHD Station District Central

Share

Any kind of Emergency just dial 1122 and we will be there to help our province.

30/05/2026

مورخہ 30 مئی 2026
کراچی کے علاقے بفرضون ارم اپارٹمنٹ میں اتش زدگی کا واقعہ پیش ایا۔
سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس ریسکیو ۱۱۲۲ کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں کال موصول ہوتے ہی ریسکیو ١١٢٢ KIHD اسٹیشن کی ٹیم نے فوری رسپانس کیا۔
ٹیم نے جائے وقوہ پر پہنچ کر سات افراد کو ریسکیو کیا اور اگ پہ قابو پایا
Sindh Emergency Rescue Service Sindh Government Sindh Chief Minister House Deputy Commissioner Central Karachi @

30/05/2026

کراچی کے علاقے بفرزون میں شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ شاپنگ سینٹر کے کوریڈور میں 2 دکانوں میں لگی جہاں شہریوں نے اپنی موٹر سائیکلیں بھی کھڑی کر رکھی تھیں، آگ سے 8 موٹر سائیکل بھی متاثر ہوئیں۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

30/05/2026
30/05/2026
13/05/2026

سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس ریسکیو 1122 کی جانب سے آج گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن میں معرکۂ حق کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اور اسٹیشن انچارج نے شرکت کی۔
معرکۂ حق ہمیں حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کا درس دیتا ہے، جبکہ یہ قوم کے حوصلے، اتحاد اور قربانیوں کی روشن مثال بھی ہے۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مشکل وقت میں ایک قوم بن کر کھڑا ہونا ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
تقریب کے دوران کالج کے طلبہ کے ہمراہ ایک آگاہی ریلی بھی نکالی گئی، جس کا مقصد عوام میں شعور اجاگر کرنا تھا۔
ریلی میں شریک طلبہ نے وطن سے محبت، اتحاد اور خدمتِ انسانیت کے عزم کا اظہار کیا۔
اس موقع پر گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن کے پروفیسر
ظہور احمد صاحب بھی موجود تھے۔
Sindh Emergency Rescue Service Sindh Government Sindh Chief Minister House

Photos from Commissioner Karachi Office's post 08/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi
75300