02/10/2023
National Party Grex karachi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Party Grex karachi, Political Party, M. R. Kiyani Road, Saddar, Karachi.
02/10/2023
02/10/2023
نيشنل پارٽي ۔ غلام رسول بهراڻي ضلع آرگنائيزر سائوٿ ڪراچي۔ ڪيماڙي
ڊسٽرڪٽ آرگنائيزر برڪت برهماڻي۔
تعلقه آرگنائيزر خورشيد شاهاڻي
دودو جوڻيجو ڊپٽي آرگنائيزر گريڪس وليج ماڙيپور
غلام نبي بهراڻي آرگنائيزنگ سيڪريٽري ڪراچي ڊويزن
سڪرنڊ ۔هنگو ۔ مستونگ واري واقعي جي مذمت ڪئي آخر ۾ دعا گهري ويئي
25/08/2023
نیشنل پارٹی سندھ وحدت کے زیر اہتمام آج کراچی آرٹس کونسل میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر مالک بلوچ کی زیر صدارت بابائے میر غوث بخش بزنجو اور میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کی برسی کی مناسبت سے یادگاری تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں نیشنل پارٹی کراچی کے مختلف یونٹوں کے ساتھیوں سمیت ترقی پسند و مزدور رہنماؤں نے شرکت کی ۔تقریب سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر مالک بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل جان بلیدی۔ پاکستان ورکز پارٹی کے ایڈوکیٹ اختر حسین۔ کالم نویس و مصنف ڈاکٹر توصیف اقبال۔راحت ملک ۔مسلم لیگ ن کے رہنما شاہ محمد شاہ۔ ایڈوکیٹ قاضی جاوید ۔ مجاہد بریلوی میر حاصل خان کے فرزند میر شاہ وش بزنجو ۔نیشنل پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری مجید ساجدی ۔مرکزی نائب صدر ایوب قریشی مرکزی کمیٹی کی رکن محترمہ شاہینہ رمضان اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
مقررین نے میر حاصل خان بزنجو اور بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس ملک میں ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی اور مظلوم قوموں و طبقات کے حقوق پر بغیر کسی سمجھوتے کے غیر مشروط جدوجہد کیں۔ میر غوث بخش بزنجو اور میر حاصل خان بزنجو جمہوریت کی مظبوط و توانا آواز تھے آج دونوں میر صاحب موجود نہیں لیکن ان کے افکار اور نظریات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ۔اسٹیج سیکرٹری کے فرائض مرکزی لیبر سیکرٹری مرزا مقصود نے سر انجام دئیے۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
M. R. Kiyani Road, Saddar
Karachi
