*پاکــــــــــــــــــستان_تحریک_انصاف*
*ڈسٹرک کیماڑی*
*یوسی 1 ماری پورٹاؤن کے ساتھیوں سے ملاقات*
`🗓 04 جولائی 2025، بروز جمعہ`
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے *صدر راجہ اظہر* اورڈسٹرکٹ کیماڑی کے *صدر عبدالرحمان* کی خصوصی ہدایت پر UC1 ماریپور کے ساتھیوں سے خصوصی ملاقات جہاں UC1 کی تنظیم کے حوالے سے گفتگو ہوئی
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے جنرل سیکٹری عبدالله جان`
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے سینئر نائب صدر محمد طاہر اشرف`
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے نائب صدر عیسیٰ محسود`
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے DGS نصیب خان`
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے DGS رضوان آفریدی`
`ڈسٹرکٹ کیماڑی کے جوائن `سیکٹری اعجاز خان`
`ماریپور ٹاؤن کے صدر الیاس`
`ماریپور ٹاؤن کے جنرل سیکٹری سلطان خٹک`
`بلدیہ ٹاؤن کے جنرل سیکٹری تاج محمّد`
موجود تھے
~رضوان آفریدی صاحب~ کی خاص محنت کی وجہ سے UC1 ماریپور ٹاؤن کی یہ میٹنگ کا انعقاد ممکن ہوا UC1 کے تمام ساتھیوں نے ویلکم کیا اور تنظیم کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
*جاری کردہ :✒️*
PTI Maripur Town District Kemari
political party
*پاکــــــــــــــــــستان_تحریک_انصاف*
*ڈسٹرکٹ ــ کیماڑی _کراچی*
*نو اپریل_یوم_سیاہ*
*09 اپریل ریجم چینج بلیک ڈے احتجاجی ریلی*
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی ہدایت پر تمام کراچی کے ضلعے و ٹاونز کی تمام تنظیمیوں کی طرف سے 09 اپریل ریجم چینج بلیک ڈے کے حوالےسے پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا۔
اسی سلسلے میں ضلع کیماڑی کراچی کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی رشید آباد سے شروع ہو کر مہاجر کیمپ 7 نمبر تک پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی..
پاکستان تحریک انصاف کراچی کی ہنگامی ہدایات پر ضلع کیماڑی کی جانب سے 9 اپریل کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا اس احتجاجی مارچ کی میزبانی بلدیہ ٹاؤن نے کی، اس ساتھ ماڑی پور آور میر بہار ٹاؤن کی قیادت میں یہ مظاہرہ منعقد کیا گیا۔
اس احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف ضلع کیماڑی ماریپور ٹاؤن سے ڈسٹرکٹ کیماڑی کے سینئر نائب صدر *محمد طاہر اشرف* ڈسٹرکٹ کیماڑی کے DGS *نصیب خان* ماری پور ٹاؤن کے سینئر نائب صدر *تاج بہادر* ڈپٹی انفارمیشن سیکٹری *عبدالله خان* UC5 ماری پور ٹاؤن کے صدر *عارف خان* انیس ۔ ذاکر اللّه نیازی یوسی عہدے داران، اور بڑی تعداد میں ورکرز سینئر و جونیئر تحریکی کارکنان نے شرکت کی۔
*جاری کردہ :✒️*
*سیکریٹری کیماڑی کراچی*
08/04/2025
*پاکــــــــــــــــــستان_تحریک_انصاف*
*ڈسٹرکٹ ــ کیماڑی _کراچی*
🗓 تاریخ: 7اپریل 2025،
بروز پیر
ضلع کیماڑی ماریپور ٹاؤن PS115 کے حقیقی MPA *جناب شاہ نواز جدون* کے ہمراہ ضلع کیماڑی سینئر نائب صدر *محمد طاہر اشرف* ماریپور ٹاؤن کے جوائن *سیکریٹری غیاث الدین* UC5 کے صدر *عارف خان* UC6 وارڈ1 کے کونسلر *پائی خان* نے پاکستان تحریک انصاف UC6 ماریپور ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں UC6 کے صدر قاری عبدل رحمان اور ان کی کابینہ اسیران کے لیے بہترین پروگرام کا انعقاد کیا جن اسیران کو سارٹیفیکیٹ نہیں ملا تھا ان کو MPA صاحب نے سارٹیفیکیٹ دیا اور
محمدی کالونی کی دونو یو سیوں UC5/UC6 کی محنت کو سراہا !!!
*جاری کردہ :✒️* ڈسٹرکٹ کیماڑی کراچی*
*پاکــــــــــــــــــستان_تحریک_انصاف*
*ڈسٹرکٹ ــ کیماڑی _کراچی*
🗓 تاریخ: 7اپریل 2025،
بروز پیر
ضلع کیماڑی ماریپور ٹاؤن PS115 کے حقیقی MPA *جناب شاہ نواز جدون* کے ہمراہ ضلع کیماڑی سینئر نائب صدر *محمد طاہر اشرف* ماریپور ٹاؤن کے جوائن *سیکریٹری غیاث الدین* UC5 کے صدر *عارف خان* UC6 وارڈ1 کے کونسلر *پائی خان* نے پاکستان تحریک انصاف UC6 ماریپور ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں UC6 کے صدر قاری عبدل رحمان اور ان کی کابینہ اسیران کے لیے بہترین پروگرام کا انعقاد کیا جن اسیران کو سارٹیفیکیٹ نہیں ملا تھا ان کو MPA صاحب نے سارٹیفیکیٹ دیا اور
محمدی کالونی کی دونو یو سیوں UC5/UC6 کی محنت کو سراہا !!!
*جاری کردہ :✒️* ڈسٹرکٹ کیماڑی کراچی*
مسجدوں میں بیٹھ کر بدعا دینے کی بجاۓ احتجاج کی کال دیں
اسرائیل اور اس کی پروڈکٹ پر فتویٰ دیں
07/04/2025
*پاکــــــــــــــــــستان_تحریک_انصاف*
*ڈسٹرکٹ ــ کیماڑی _کراچی*
🗓 تاریخ: 7اپریل 2025،
بروز پیر
عیادت
ضلع کیماڑی ماریپور ٹاؤن PS115 کے حقیقی MPA *جناب شاہ نواز جدون* کے ہمراہ ضلع کیماڑی سینئر نائب صدر *محمد طاہر اشرف* ماریپور ٹاؤن کے جوائن *سیکریٹری غیاث الدین* UC5 کے صدر *عارف خان* UC6 وارڈ1 کے کونسلر *پائی خان* UC5 کی کیبنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھی جناب *شعیب کاکا* کی عیادت خیریت دریافت کی اورصحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا !!!
06/04/2025
پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ کیماڑی کراچی کے سینئر نائب صدر محمد طاہر اشرف کی "پانی پر ڈاکا نامنظور" کے احتجاج میں ساتھیوں کے ساتھ شرکت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
