Wafa Tanzeem for Rtd. employees - "Sindh"

Wafa Tanzeem for Rtd. employees - "Sindh"

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wafa Tanzeem for Rtd. employees - "Sindh", Social service, Karachi.

16/11/2025
24/05/2024

بھادر اور دلیر جرت مند غیرتمند نصراللہ گڈانی شھید کردیا گیامحصوم بچے یتیم ہوگئے ظالموں قاتلوں بدمعاشوں تم کتنے نصر اللہ مارو گے اب ہر گھر سے نصراللہ نکلے گا انشاءاللہ انشاءاللہ

23/05/2024

آج 23 مئی۔ شام 4بجے سارے راستے کراچی پریس کلب کی جانب۔ ریٹائرڈ ملازمین کے سلگتے مسائل پر عزم احتجاج انسان دوستوں سے شرکت کی درخواست ہیے۔ وفا سندھ

24/04/2024

گروپ لائف انشورنس ریٹائرڈ ملازمین کی وہ رقم ہیے جو ان کی تنخواہ سے دوران سروس کاٹی جاتی ہیے لیکن جبر وظلم کی انتہا ہیے کہ ریٹائرمنٹ پر یہ رقم دی نہیں جاتی اس سلسلے میں پشاور ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ نے واضع فیصلے دئیے ہیں کہ یہ ریٹائرمنٹ پر ملازمین کا حق ہیے بلوچستان و خیبر پختون واء۔ میں اس پر عمل ہو رہا ہیے لیکن سندہ پنجاب اور وفاق گویا سوئے ہوئے ہیں وفا تنظیم اپنے لاکھوں پنشنرز بھائیوں کی طاقت ور آواز بن کر مطالبہ کرتی ہیے کہ حکمرانو۔ ہمارا حق ہمیں دو گروپ لائف انشورنس کی رقم ہمیں دو سب ساتھی اس مطالبے کی بھرپور حمایت کریں ان شاءاللہ ہم کامیاب ہونگے

Photos from Wafa Tanzeem for Rtd. employees - "Sindh"'s post 18/04/2024
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Karachi