Diamond City And Diamond Tower phase 1.2 And 3

Diamond City And Diamond Tower phase 1.2 And 3

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Diamond City And Diamond Tower phase 1.2 And 3, Karachi.

21/03/2026

عید مبارک

01/03/2026

Alhamdulillah, two successful years of unity, cooperation, and smooth community management with the builder. Looking forward to continuing this journey together.

03/02/2026
27/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

14/10/2025

15/09/2025

نوٹس برائے مینٹیننس ڈیوز
معزز مکین حضرات،
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث سوسائٹی میں پانی جمع ہونے اور ڈرینیج کے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے فوری مرمتی اور مینٹیننس کے کام کی ضرورت ہے۔
بدقسمتی سے بعض مکین حضرات کی طرف سے مینٹیننس ڈیوز تاحال جمع نہیں کروائی گئی ہیں جس کے باعث سوسائٹی کے ضروری کام التواء کا شکار ہیں۔
لہٰذا تمام مکین حضرات سے گزارش ہے کہ براہِ کرم اپنی بقایا مینٹیننس ڈیوز جلد از جلد ادا کریں تاکہ:
بارش کے پانی کی نکاسی اور دیگر مسائل فوری طور پر حل کیے جا سکیں۔
سوسائٹی کے بنیادی سہولیات بہتر طریقے سے فراہم کی جا سکیں۔
یاد رہے کہ بروقت ڈیوز ادا نہ کرنے کی صورت میں سوسائٹی کو مجبوراً جرمانہ عائد کرنا پڑے گا۔
آپ کے تعاون ہی سے ہماری سوسائٹی بہتر اور محفوظ رہائش گاہ بن سکتی ہے۔
از طرف:
ڈائمنڈ سٹی محلہ کمیٹی

12/09/2025

11/09/2025

وسی کنٹری والوں نے اپنی دیوار گرا کے سارا پانی ڈائمنڈ سٹی میں گرا دیا جس کی وجہ سے ڈائمنڈ سٹی کے رہائشی کو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi
75340