26/09/2023
Town Municipal Corporation Gadap
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Town Municipal Corporation Gadap, Government Organization, Gadap Town, Karachi.
26/09/2023
10/08/2023
گڈاپ ٹاؤن چیئرمین حاجی طارق
عزیز بلوچ شجر کاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں.
20/07/2023
چیئرمین گڈاپ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن حاجی طارق عزیز بلوچ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں اس موقع پر وائس چیئرمین جام محمد جوکیو بھی موجود ہیں
17/07/2023
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ حاجی طارق عزیز بلوچ وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو محرم الحرام کے حوالے سے محکمہ جاتی افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، اس موقع پر میونسپل کمشنر مسرور نواز خشک بھی موجود ہے۔
14/07/2023
چیئر مین ٹاؤن میونسپل کار پوریشن گڈاپ حاجی طارق عزیز بلوچ اور میو نسپل کمشنر مسرور نواز خشک محرم الحرام کے حوالے سے خرید ے گئے سامان کا معائنہ کرر ہے ہیں اس موقع پر ایم اینڈای کے چیف ممتاز علی زرداری انہیں بر یفنگ دے رہے ہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Gadap Town
Karachi
