PTI junoon

PTI junoon

Share

Imran khan is the future of pakistan

10/02/2024

‏اچھی خبر:
‏شانگلہ میں دوبارہ گنتی سے انجینئر امیر مقام ہار گیا۔۔!!
‏الحمدواللہ سیٹیں واپس آنا شروع....

10/02/2024

‏عون چوہدری بھی وڑ گیا...🔥
سلمان اکرم راجہ کو عدالت نے فتح قرار دے دیا نوٹیفکیشن جاری

الحمداللہ

10/02/2024

مبارک ہو 💥
سلمان اکرم راجہ عدالت نے فاتخ کرار دیا ✌🏻

10/02/2024

پہلا سرپرائز 😍

الحمدللہ 9مٸی مقدمات میں کپتان اور شاہ محمودقریشی کی ضمانتیں منظور الیکشن کے بعد پہلا نتیجہ ✌️

10/02/2024

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
اے اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں ۔🤲🤲
Today The Best Picture 🙌🔥🥀

















09/02/2024

مبارک ہو 🇵🇰✌️🔥
پاکستانی عوام سڑکوں پر نکلنا شروع ✌️🔥✌️💪💪
اب عوامی سمندر نہیں رکے گا ✌️🔥

09/02/2024

لودھراں کی غیور عوام آپ کو سلام ہے رجیم چینج آپریشن میں ملوث لوگو کو عبرت ناک شکست دی...!!!
بے شک اللہ الحق ہے...!!!

09/02/2024
Photos from Ali Amin Khan Gandapur's post 09/02/2024
09/02/2024

‏اللّٰہ الحق ہے !
‏یا اللہ تیرا شکر !
‏این اے 23 پہ اللّٰہ نے جیت دی یہ میری نہیں میرے حلقہ کے عوام کی میری جماعت ⁦‪Pakistan Tehreek-e-Insaf‬⁩ کی میری جماعت نے کارکنان اور میرے لیڈر ⁦‪Imran Khan‬⁩ کی جیت ہے۔
‏سب میری ماں کی دعا ہے۔
‏اللّٰہ نے مجھے تین بار میرے علاقہ سے جیت دی۔
‏نصر من اللّٰہ و فتح قریب

09/02/2024

Follow me ☝️🇧🇫👈
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
🥰تصویر ماشاءاللّٰہ🥰
❤️ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ❤️





09/02/2024

بریکنگ نیوز
لاہور سردار لطیف کھوسہ نے سعد رفیق کو 30 ہزار کے زائد لیڈ سے ہرا دیا
لوہے کا چنا، چکڑ چنا بن گیا۔۔🔥✌

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
Karachi