21/01/2024
*معروف مذہبی اسکالر جمیل راٹھور کی صاحبزادی کی شادی میں اراکان رابطہ کمیٹی عبدالروف صدیقی اور زاہد منصوری نے شرکت کی اور تحائف پیش کیے اس موقع پر مرکزی علما کمیٹی کے ارکان بھی موجود ہیں*
UC 35 MQM is a political party in Pakistan, known for its urban focus and representation of urban
21/01/2024
*معروف مذہبی اسکالر جمیل راٹھور کی صاحبزادی کی شادی میں اراکان رابطہ کمیٹی عبدالروف صدیقی اور زاہد منصوری نے شرکت کی اور تحائف پیش کیے اس موقع پر مرکزی علما کمیٹی کے ارکان بھی موجود ہیں*
16/12/2023
مورخہ 15 دسمبر بروز جمعہ
میرپورخاص ڈسٹرکٹ میں یومِ شہداء کا پروگرام جلسے کی شکل اختیار کرگیا!
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال ڈپٹی کنوینر عبدالوسیم، انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق و اراکینِ رابطہ کمیٹی نے خطاب کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کنوینرز انیس احمد قاٸمخانی، خواجہ اظہار الحسن و اراکین رابطہ کمیٹی انچارج ڈسٹرکٹ میرپورخاص, کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد موجود...!!
14/12/2023
آج مورخہ 13دسمبر کو سی اوسی انچارج فرقان بھائ جوائنٹ انچارج عبداللہ شیخ بھائ سی اوسی ممبران نے لیاقت آباد ٹاؤن کے زمہ داران اورکارکنان سے میٹنگ کی سی اوسی انچارج فرقان بھائ نے تنظیم نو کے سلسلے میں ٹاؤن انچارج کااعلان کیا آج سے لیاقت آباد ٹاؤن کے انچارج محمد یاسین بھائ ہونگے ۔لیاقت آباد ٹاؤن ایم کیوایم پاکستان
آج مورخہ 12 دسمبر مچھر کالونی کے ناخوش گوار واقع میں شہید ہونے والے تین ساتھیوں کی نماز جنازہ میں کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی بھائی ،سینیئر ڈپٹی کنوینیر مصطفی کمال بھائی ڈپٹی کنوینیر انیس احمد خان خانی بھائی رکن رابطہ کمیٹی و انچارج این 240 کامران فاروق بھائی دیگر اراکین رابطہ کمیٹی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ٹاؤن و یوسی کے ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور دعائے مغفرت کی ۔ NA240 متحدہ قومی مومنٹ پاکستان
11/12/2023
*ٹاؤن آرگنائزر ظفرکیفی بھائی جوائنٹ آرگنائزر یاسین بھائی عمراسماعیل بھائی نے ٹاؤن کے ذمہ داران یوسی آرگنائزرز سے NA249 کے آفس میں میٹنگ کی*
*جس میں جنرل الیکشن 08 فروری 2024 کو ہونے والے الیکشن کے حوالے سے بریفنگ دی*
*یوسیسز آرگنائزر نے یوسی وائز الیکشن کی تیاری کی مکمل تفصیلات سے اگاہ کیا*
*لیاقت آباد ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*
کراچی کا کوئی نہیں۔۔۔۔۔
مگر کراچی پھر بھی سب کا۔۔۔ آخر کب تک برداشت کرینگے۔۔۔۔