27/05/2026
Eid with Shuhda families ❤️
With great power comes great responsibility
27/05/2026
Eid with Shuhda families ❤️
27/05/2026
27/05/2026
26/05/2026
وزیر داخلہ سندھ
حیدرآباد پولیس کی بڑی کامیابی، بینک رابری، ہاؤس رابری اور فیکٹری چوری میں ملوث 4 رکنی گینگ گرفتار
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ، ڈی ایس پی زین رضا بلوچ اور پولیس ٹیم کو شاباش
پولیس نے جدید تفتیشی حکمت عملی سے ملزمان کو گرفتار کرکے 2 کروڑ 40 لاکھ روپے نقد رقم برآمد کرلی
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف حیدرآباد پولیس کی کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں، ضیاءالحسن لنجار
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے سندھ پولیس بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، وزیر داخلہ سندھ
بینک رابری، ہاؤس رابری اور چوری کی وارداتوں میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ضیاءالحسن لنجار
پولیس ٹیم کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مؤثر کارروائیوں کو سراہتے ہیں، وزیر داخلہ سندھ
ترجمان وزیر داخلہ و قانون سندھ