راستہ یا مَنزل اَہم نہیں ہوتے!
اَہم ہوتا ہے ۔۔۔ آپ کا حوصلہ...💐
Peoples Unity Of KPT Employees Union- Regd
A trade union is an organization based on membership of employees in various trades, occupations and professions,
03/06/2026
03/06/2026
پیپلز یونٹی آف کے پی ٹی ایمپلائز یونین
ریفرنڈم 2026 – بحری جہاز ہمارا نشان
جیالوں کی یونین،
بھٹو کے شیدائیوں کی یونین،
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے جانثاروں کی یونین،
بلاول بھٹو کے سپاہیوں کی یونین،
ایک ہی یونین — پیپلز یونٹی آف کے پی ٹی ایمپلائز یونین
ریفرنڈم 2026
اتحاد کی جیت،
اتفاق کی جیت،
جدوجہد کی جیت،
امن و سلامتی کی جیت،
ترقی کی امیدوں کی جیت،
مزدوروں کے عزم و حوصلے کی جیت۔
آئیے!
آگے بڑھئیے،
ہمارا ساتھ دیجیے،
مزدوروں کے روشن مستقبل، حقوق کے تحفظ اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کی مزید ترقی کے لیے
پیپلز یونٹی آف کے پی ٹی ایمپلائز یونین کا ساتھ دیجیے۔
بحری جہاز ہمارا نشان — کامیابی ہماری پہچان
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
جیے بینظیر، جیے بلاول
پیپلز یونٹی زندہ باد
مزدور اتحاد زندہ باد
ریفرنڈم 2026 بحری جہاز
02/06/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
پیپلز یونٹی آف کے پی ٹی امپلائز یونین کے مرکزی رہنما برکت آریجو (ڈریجر ڈپارٹمنٹ) کے بھائی کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔
پیپلز یونٹی آف کے پی ٹی امپلائز یونین کے صدر Rafiq Baloch ، جنرل سیکرٹری سعید جدون اور دیگر مرکزی عہدیداران مرحوم کے انتقال پر برکت آریجو اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم اس غم کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان بالخصوص سید برکت آریجو صاحب کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
28/05/2026
پیپلز یونٹی آف کراچی پور ٹرسٹ امپلائز یونینز کی جانب سے
کے پی ٹی کے تمام محنت کش ملازمین، کے نام خصوصی پیغام
“اتحاد، یکجہتی اور باہمی احترام ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
آئیں ہم سب مل کر کراچی پور ٹرسٹ کی ترقی، ادارے کی سلامتی، مزدوروں کے حقوق اور پاکستان کی خوشحالی کے لیے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں۔
ریفرنڈم 2026 صرف ایک الیکشن نہیں بلکہ مزدوروں کی آواز، حق اور مستقبل کا فیصلہ ہے۔
ہم تمام کے پی ٹی ملازمین سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ ریفرنڈم 2026 میں شرکت کریں اور اپنے اتحاد، شعور اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کریں۔
آئیں نفرتوں کو ختم کریں، بھائی چارے کو فروغ دیں، اور مل کر ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ کے پی ٹی اور پاکستان کی بنیاد رکھیں۔
اتفاق میں برکت ہے، اتحاد میں طاقت ہے، اور مزدور کی کامیابی ہی ادارے کی کامیابی ہے۔
جئے مزدور
جئے کے پی ٹی
جئے پاکستان
پیپلز یونٹی زندہ باد”
Peoples Unity Of KPT Employees Union- Regd
28/05/2026
پیپلز یونٹی آف KPT
ایمپلائز یونین
جنرل سیکرٹری،سعید جدون
صدر رفیق بلوچ
دیگر مرکزی ذمہ داران
ریاض خان، عابد غریب بلوچ، ابوبکر، رشید بلوچ، فرید بلوچ.اسماعیل جونیجو۔۔برکت اریجو اور
کارکنان پیپلز یونٹی آف KPT ایمپلائز یونین (رجسٹرڈ)
26/05/2026
عیدالاضحیٰ مبارک
پیپلز یونٹی آف کراچی پورٹ ٹرسٹ ایمپلائز یونین کی جانب سے تمام پاکستانیوں، کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین، تمام افسرانِ بالا، انتظامی افسران، کے پی ٹی کے معزز ملازمین، سی بی اے کے تمام عہدیداران، کے پی ٹی سے وابستہ تمام ٹریڈ یونینز کے نمائندگان اور ویلفیئر تنظیموں کے تمام عہدیداران کو دلی عیدالاضحیٰ مبارک پیش کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو خوشیوں، صحت، کامیابی اور امن و سلامتی سے نوازے، ہمارے ادارے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اور ملازمین کی ترقی، خوشحالی اور کامیابیاں ہمیشہ قائم و دائم رہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
پاکستان زندہ باد
کے پی ٹی پائندہ باد
جیے بھٹو
جیے بینظیر بھٹو
جیے بلاول بھٹو
جیے عوام
جیے پاکستان
جیے مزدور اتحاد
19/05/2026
پیپلز یونٹی آف کراچی پورٹ ٹرسٹ ایمپلائز یونین کی جانب سے بطور ٹرسٹی کراچی پورٹ ٹرسٹ ہیڈ آفس آمد پر ہم یوسف خان صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
ہم امید رکھتے ہیں کہ انشاء اللہ چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ اور بورڈ آف ٹرسٹیز کی بہتر کارکردگی کی بدولت کراچی پورٹ ٹرسٹ دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے مزید بہترین اقدامات کیے جائیں گے۔
پیپلز یونٹی آف کے پی ٹی ایمپلائز یونین
صدر: Rafiq Baloch
جنرل سیکرٹری: Saeed jadoon
مرکزی عہدیداران:
ریاض خان، اقبال شاہ، برکت عاریجو، سعید، نصیر بلوچ، رحیم بلوچ، فضل خان سواتی اور دیگر تمام کارکنان۔
Peoples Unity Of KPT Employees Union- Regd
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
