18/02/2024
🦋🦋صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡🦋🦋
🦋🦋مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🦋🦋
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Memon Muhajir Movement, Political Party, Karachi.
18/02/2024
🦋🦋صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡🦋🦋
🦋🦋مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🦋🦋
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
18/02/2024
اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘
ملک کے لیٸے آنے والے 48 گھنٹے اھم قرار
1 ايمرجنسی
2 مارشل لا
3 دوبارہ الیکشن
سپریم کورٹ آف پاکستان کھل گٸی۔ تمام ججز کے چیمبرز کھول دیٸے گٸے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی آمد کا سلسلہ شروع۔
ملک بھر کے تمام اٸیرپورٹس اھم مقامات کا کنٹرول سیکیورٹی فورسسز نے سنبھال لیا۔ ایس ایس یو ،پولیس ، رینجرز ھاٸی الرٹ۔ تمام اھم انٹر نیشنل و نیشنل پریس کلبز اور دیگر جگہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہت بھاری نفری تعینات۔ واٹر کینن گاڑیاں بھی موجود۔
18/02/2024
غزہ میں دجالی فوج کی جارحیت کا نشانہ بننے والی بلی
اس تصویر کو عام کریں سنا ہے مغرب والے جانوروں اور ان کے بچوں پر بہت ترس کھاتے ہیں!؟!
Waheed
❤️❤️❤️❤️❤️
07/12/2023
07/12/2023
Ameen
مسلمان نے آئی ڈی بند ہونے کے ڈر سے یہ کہنا چھوڑ دیا 👇👇
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد
عقل کی کروڑوں دلیلیں الله سے ایک گناہ بھی معاف نهيں کرا سکتیں، لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا هے۔ لوٹ آو الله کی طرف، اس سے پہلے کہ، لوٹ جاو الله کی طرف