03/06/2026
Tahreek Tahafuz Difah e pakistan
Welcome to the official page of the Tehreek e Tahaffuz Difah e Pakistan (TTDP)
Please come& join us (TTDP) Thanks❤️💕
Pakistan Zindabad 🇵🇰
03/06/2026
29/05/2026
With Tehreek E Tahaffuz Difahpakistan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
23/05/2026
اسلام و علیکم 🇵🇰
تحریک تحفظِ دفاعِ پاکستان کو ازسرِ نو منظم کر دیا گیا ہے۔
تمام محبِ وطن پاکستانی جو اپنے ملک پاکستان کی خدمت کرنا چاہتے ہیں، اپنی عوام کے ساتھ کھڑے رہنا چاہتے ہیں، اور اپنی پاک فوج سے محبت رکھتے ہیں، اُنہیں دعوت دی جاتی ہے کہ ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔
ہم ایسے نوجوانوں اور بھائیوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں جو:
✅ پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں
✅ عوامی مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں
✅ ملک کے اندر موجود ناجائز اور نقصان دہ سرگرمیوں کے خلاف آواز اٹھانا چاہتے ہیں
✅ ہر اُس چیز کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں جو پاکستان اور عوام کے لیے نقصان کا باعث بن سکتی ہے
ہم اپنے ہر مخلص ساتھی کو سپورٹ کریں گے اور مل کر پاکستان کی خدمت کریں گے۔
اگر آپ بھی سچے پاکستانی ہیں اور ملک و قوم کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اس مشن کا حصہ بنیں۔
📲 واٹس ایپ پر اپنا:
03182059933
• CNIC
• تصویر
بھیج کر اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰
23/05/2026
تنظیم نو کا آغاز
اگر آپ بھی اپنی رجسٹریشن کرانا چاہتے ہے تو رابط کرے
اس واٹس ایپ نمبر پر اپنا Nic اور تصویر سینڈ کرے سٹی لکھ کر 03182059933
تحریک تحفظ دفاع پاکستان کے بانی
تحریک کا نام طارق نظامی ہے
تحریک تحفظ دفاع پاکستان
تنظیم نو کردی گئی ہے تمام پاکستانی بھائی کو پاکستان پر اپنی جان قربان کرنا چاہتے ہے وہ شامل ہو
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
بنیان مرصوص معرکہ حق ریلی تحریک تحفظ دفاع پاکستان
مرکزی آفس لانڈھی 51/2 خواتین مرکز حبیب فٹبال گراؤنڈ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Office Landhi 51/2 Near Qudsi Masjid
Karachi
