کبھی حکمران بھی آم گلیوں میں آکر دیکھیں
رمضان میں پانی کے لئے ترستی ہوئ بستیاں
MARTIN QUARTERS
In The name of Neil John Martin Bladen (1846). (ADMIN) (¯`v´¯) `·.¸.·´ ¸.·´¸.·¨) ?
یہاں تک آتے آتے سوکھ جاتی ہیں کئ ندیاں
مجھے معلوم ہے پانی کہاں ٹہرا ہوا ہوگا
11 فروری 2026 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
ٹکرز
کراچی: واٹر کارپوریشن نے شہر کی مرکزی پانی کی لائن کا مرمتی کام مکمل کر لیا، ترجمان
کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی، ترجمان
کراچی: شہر میں پانی کی فراہمی مرحلہ وار بحال کی جائے گی، ترجمان
کراچی: واٹر کارپوریشن نے مرمتی کام کا مجموعی دورانیہ 96 گھنٹے مقرر کیا تھا، ترجمان
کراچی: مرمتی کام کا آغاز پیر کے روز دوپہر 12 بجے کیا گیا تھا، ترجمان
کراچی: واٹر کارپوریشن نے مقررہ وقت سے 48 گھنٹے قبل مرمت مکمل کرلی، ترجمان
کراچی: عملے نے مرمتی کام کی بروقت تکمیل کے لیے دن رات کام کیا، ترجمان
کراچی: مرمتی کام انتہائی اہم اور تکنیکی نوعیت کا تھا، ترجمان
کراچی: مرمتی کام کے دوران شہریوں کو پیش آنے والی عارضی تکلیف پر معذرت خواہ ہیں، ترجمان
10/02/2026
09 فروری 2026 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
پریس ریلیز:-
واٹر کارپوریشن نے پانی کی لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا، ترجمان واٹر کارپوریشن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے شہر میں پانی کی فراہمی کو مزید مستحکم اور بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے مرکزی پانی کی لائن میں موجود رساؤ ختم کرنے کے کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق گلشنِ اقبال بلاک 19 میں فیز ون کی مرکزی 84 انچ قطر کی پانی کی لائن میں رساؤ کی نشاندہی ہوئی تھی، جس کے بعد تکنیکی جائزہ لینے کے بعد لائن کی فوری مرمت اور مکمل بحالی کا فیصلہ کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ لائن میں موجود تمام لیکیجز کو ختم کرنے کے لیے پیر کے روز دوپہر 12 بجے مرمتی کام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے، جو بلا تعطل 24 گھنٹے جاری رہے گا تاکہ مقررہ وقت میں کام مکمل کیا جا سکے۔ مرمتی کام کا مجموعی دورانیہ 96 گھنٹے مقرر کیا گیا ہے۔ واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ مرمت مکمل ہونے کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام میں واضح بہتری آئے گی اور مستقبل میں پانی کے ضیاع کو بھی روکا جا سکے گا۔ ترجمان نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ مرمتی کام کے دوران پانی کا باکفایت اور ذمہ دارانہ استعمال کریں اور ادارے کے ساتھ تعاون کریں تاکہ مرمت کا عمل بروقت اور مؤثر طریقے سے مکمل ہو سکے۔
جاری کردہ:- کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
18/01/2026
گل پلازہ کراچی میں آتشزدگی: ایک المناک صورتحال
کراچی کے معروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طویل وقت سے لگی آگ کے باعث عمارت کا پچھلا حصہ منہدم ہو چکا ہے، جس سے امدادی کارروائیوں میں مزید مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔ گزشتہ رات لگنے والی اس آگ کو 12 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے، لیکن تاحال اس پر مکمل قابو نہیں پایا جا سکا۔
اس حادثے میں اب تک تاجروں کا کروڑوں روپے کا سامان خاکستر ہو چکا ہے۔ سب سے زیادہ دل دہلا دینے والی بات یہ ہے کہ آگ لگنے کے وقت عمارت کے اندر کئی گاہک، خواتین اور بچے موجود تھے، جن کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے اور ان کے حوالے سے شدید تشویش پائی جاتی ہے۔
ہماری اللہ پاک سے دعا ہے کہ:
وہ تمام لوگ جو عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں، انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بخیریت نکالنے کے اسباب پیدا فرمائے۔
جن تاجروں کا عمر بھر کا سرمایہ ڈوب گیا ہے، اللہ تعالیٰ انہیں صبرِ جمیل اور ہمت عطا فرمائے۔
اللہ پاک سندھ حکومت کو ہدایت دے کہ وہ خوابِ غفلت سے جاگے اور ایسے حادثات کی روک تھام اور بہتر ریسکیو آپریشنز کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔
آمین یا رب العالمین۔
مارٹن کوارٹرز میں ڈکیت مارا گیا، لیکن ایک ڈکیت 125 بائیک کے کر فرار ہونے میں کامیاب
04/04/2020
Quarantine Situations
Don’t Be Afraid
C Lab Cell Service Know Providing Door To Door Mobile Repairing Service
For More Details Please Contact
03219231217
Stay Home Save Life’s
C-Lab Cell Service
We Fix All Broken And Damage Phones
Contact # 0321-9231217/03009231216
Respected Friends please do like & follow my secondary page C-Lab Cell Service
https://www.facebook.com/C-Lab-Cell-service-1272652966223899/
We deal in all kind of mobile repairing service/
We deal in all kind of mobile repairing service/sale purchase
Services
iPhone Glass Change
Samsung Glass Change
& all other mobile repairing service
Shop # F-24 first floor Diplomat Center Abdullah Haroon Road Karach
C-Lab Cell service
We deal in all kind of Mobile Repairing Service
C-Lab also providing Edge & normal Glass change service with complete customer satisfaction.....
for further information please contact.
+923219231217
Retweeted Khalid Munir ():
will stop water Turn into largest lake. Import a large quantity of tea leaves from Sri Lanka. Make enough tea for whole world
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Jahangir Road Martin Quarters
Karachi
74800
