بالکل ہم الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہیں مگر 2029 میں انشاءاللہ صوبائی حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی پھر الیکشن ہوگا
Pakistan People's Party ppp
People's party Balochistan
10/10/2024
#کوئٹہ۔
حاجی میر علی مدد جتک کی بحالی پر مبارکباد دیتے ہیں۔
میر ولی محمد قلندرانی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ۔
وڑنا کسے کہتے ہیں۔
اسے کہتےہیں۔
10/10/2024
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
تجھے بدنام کرنے والے ہر روز بدنام ہورہے ہیں
کچھ لوگ الیکشن کی تیاریاں کررہے تھے ۔۔۔
وڑ گیا۔
PB 45
ALHAMDULILLAH.
PHIR SAY...
18/06/2024
تمام امت مسلمہ کو عید عید الاضحی مبارک ہو۔۔۔
02/03/2024
*ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی قائدین صوبائی قیادت اور وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی، حاجی میر علی مدد جتک، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کوہٹہ ڈسٹرکٹ کے سابقہ صدر موجودہ بلوچستان ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر ولی محمد قلندرانی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر کے احکامات سے نوازیں یا اسے بلوچستان سے سینیٹر منتخب کیا جائے*
کیونکہ میر ولی محمد قلندرانی پچھلے 16 سال سے پاکستان پیپلز پارٹی میں خدمات سر انجام دیں رئے ہیں آپ اعلیٰ تعلیم یافتہ شخصیت کے مالک ہیں آپ ایم اے سیاسیات، ایم اے فارسی اور ایم اے براھوی میں ڈگری لے چکے ہیں اور عرصہ دراز سے سیاست سے وابستہ ہیں جس میں انہوں نے پارٹی کو پورے کوئٹہ میں فعال کیا۔ آپ غیر متنازع اور سنجیدہ شخصیت کے مالک ہیں۔
*منجانب۔ علی احمد محمد شہی و اہلیان کوئٹہ پی پی پی*
01/03/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر ولی محمد قلندرانی کو سینیٹر منتخب کیا جائے ۔ میر ولی محمد قلندرانی پچھلے 13 سالوں سے پارٹی کی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
