Ahsan Khatak PTI

Ahsan Khatak PTI

Share

سابق صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن
ایم پی اے پی ایس 89 ملیر کراچی ( بمطابق فارم 45 )

Page Manage by SMT Ahsan Khattak ۔۔

01/05/2026

مزدوروں کے اس عالمی دن پر پاکستان تحریک انصاف ان لاکھوں کارکنوں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے اس ملک کو رواں دواں رکھا۔ صبح سویرے کی شفٹوں سے لے کر رات گئے مزدوری تک، یہ ان کی کوشش ہے جو پاکستان کی معیشت کو برقرار رکھتی ہے۔ پھر بھی، یہ ایک تکلیف دہ حقیقت ہے کہ جو لوگ سب سے زیادہ تعاون کرتے ہیں وہ آج سب سے زیادہ تکلیف میں ہیں،
یوم مزدور پر ریلیف دینے کے بجائے حکومت نے ایندھن کی قیمتوں میں 5 روپے کا اضافہ کرکے عوام پر مؤثر طریقے سے ’’پیٹرول بم‘‘ پھینک دیا ہے۔

فارم 45 حقیقی ایم پی اے پی ایس-89 احسان خٹک۔۔!!

Photos from Ahsan Khatak PTI's post 07/04/2026

عمران خان رہائی تحریک کے کنوینیئر سعید افریدی اپنے ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود ۔۔

قائد کے بہنوں کے حکم پر اج اپنی ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے ہیں ، سعید افریدی

اور یہ ہمارا فرض بھی ہیں کہ اپنے قائد کیلئے نکلے ، سعید افریدی

اپ دیکھ سکتے ہیں کہ شدید بارش ہے اور ٹھنڈ موسم میں ہماری ٹیم اس وقت موجود ہے ، سعید افریدی

یہ امتحان ان لوگوں کا ہے جو عہدے لیکر بیٹے ہوئے ہیں ، سعید افریدی

16/01/2026

کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات مشر محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی۔۔!!

فارم 45 حقیقی ایم پی اے پی ایس-89 احسان خٹک۔۔!!

05/01/2026

اہلیانِ کراچی کے نام اہم پیغام ۔۔!!!!

کراچی تیار رہے ، کپتان کا وزیر اعلیٰ آرہا ہے
9 جنوری بروز جمعہ سے 11 جنوری بروز اتوار تک آپکے ہمراہ ہونگے

04/01/2026

ضلع ملیر پی ایس 89 میں بلوچ برادری کے نوجوانوں نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ۔۔!!!

ان شاءاللہ کراچی تیار ہے

04/01/2026

مرشد لیڈر قائد جناب عمران احمد خان نیازی۔۔!!

01/01/2026

کراچی والوں تیار ہو،

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی صاحب 9 جنوری بروز جمعہ کراچی تشریف لارہے ہی۔۔!!

01/01/2026

کراچی والوں تیار ہو ؟

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی صاحب 9 جنوری بروز جمعہ کراچی تشریف لارہے ہیں ❤️

30/12/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی نے سینیٹر مرزا آفریدی سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔۔!!

25/12/2025

کراچی سٹریٹ موبلائزیشن کا دوسرا دن کورنگی کی عوام سے حلف لیتے ہوئے۔۔!!

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi