MQM Pakistan Manghopir Town

Directions

MQM Pakistan Manghopir Town MQM Pakistan Manghopir Official

03/08/2026

اصولوں پر جہاں آنچ آئے ٹکرانا ضروری ہے
جو زندہ ہوتو پھر زندہ نظر آنا ضروری ہے

12/07/2026

برنس روڈ ٹاؤن نے چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا، برنس روڈ ٹاؤن میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے استقبال پر کارکنان کا جوش و خروش دیدنی رہا۔
Dr. Khalid Maqbool Siddiqui ❣️

11/07/2026

ظلم کی بات کو ------ جہل کی رات کو "میں نہیں مانتا" میں نہیں مانتا
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی ❣️





11/07/2026

مصنوعی قیادت بناتے ہیں، وہ فیل ہوجائے تو ہمارے سر پر تھوپ دیتے ہیں

بعض اوقات جبر کی بات ماننی پڑتی ہے یہ سنت ہے
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی




​

29/06/2026

حق پرست عوامی ایم پی اے سید اعجاز الحق بھائی
❤️💚🤍
اپنے لوگوں کے درمیان ہر وقت موجود

26/06/2026

آپ اگر ایم کیو ایم پاکستان کے راہِ حق میں ماورائے عدالت شہید ہونے والے کارکنان کو شہید نہیں مانتے تو پاکستان کو توڑنے والے بنگلادیش کو بنانے والے ذوالفقار علی بھٹو کو میں بھی شہید نہیں مانتا۔ ایم پی اے سیّد اعجازالحق

25/06/2026

کہ اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائے کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئے کیسے ؟؟؟؟؟

25/06/2026

ہم اپنے حصے کا پاکستان اپنے ساتھ لائے تھے۔
تمہارے پاس جتنا ہے اُتنا ہم چھوڑ کر آئے تھے۔

20/06/2026

ایم کیو ایم پاکستان، اور پورا سندھ بشمول کراچی اس سندھ دشمن غیر جمہوری اور عوام دشمن بجٹ کو مسترد کرتا ہے۔ ایم پی اے سیّد اعجازالحق

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan Manghopir Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share