کابینہ نے کچے کے علاقے میں جامع سروے کی منظوری دی ہے جس سے سیکیورٹی معاملات مزید بہتر طریقے سے حل کرنے میں مدد مل سکے گی، کوشش ہے کہ ڈیڑھ سال میں سروے مکمل کر لیں۰
سینئر صوبائی وزیر و وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
PPP Digital Malir
PPP Digital and political happenings in District Malir
PPP Digital Malir is your go-to hub for all things related to PPP Digital and political happenings in District Malir. We pride ourselves on delivering timely, accurate, and unbiased information to keep you informed about the dynamic political landscape in this vibrant region.
31/03/2026
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری یاسین سے ان کی صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری یاسین سے ان کی صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری عامر یاسین سے بھی ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری یاسین کی صاحبزادی اور چوہدری عامر یاسین کی ہمشیرہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری یاسین کی صاحبزادی اور چوہدری عامر یاسین کی ہمشیرہ کے انتقال پر لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری یاسین اور چوہدری عامر یاسین سے تعزیت کے موقع پر میاں خرم منظور وٹو اور میاں عبدالرحمان وٹو بھی موجود
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، خرم پرویز اشرف ودیگر نے بھی سوگواران سے تعزیت کی
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر پاکستان کا واحد سرکاری اسپتال ہے جو کینسر کے مریضوں کے لیے مفت پی۔ای۔ٹی اسکین فراہم کرتا ہے، جبکہ 3 سائبر نائف مشینوں کے ذریعے کینسر کے مریضوں کا بلکہ مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا واحد ادارہ ہے۔
28/03/2026
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن صوبائی اسمبلی آدی فریال تالپور صاحبہ سے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات، شایان سلمان بھی موجود۔ ملاقات میں شہر کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر گفتگو۔
28/03/2026
رکن قومی اسمبلی و سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن شرمیلا فاروقی کا ملیر کا دورہ
شرمیلا فاروقی نے ملیر میں قائم ڈرائیونگ لائسنس برانچ، اسٹار گراؤنڈ اسپورٹس کمپلیکس اور ملیر چٹائی گراؤنڈ کا تفصیلی دورہ کیا۔
اس موقع پر متعلقہ حکام نے انہیں جاری سہولیات، عوام کو فراہم کی جانے والی خدمات اور اسپورٹس سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ شرمیلا فاروقی نے مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیتے ہوئے سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں اور نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
28/03/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی اطلاعات سیکرٹری قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی کی ملیر آمد
پیپلز پارٹی ملیر کے ضلعی اور پی ایس کے اطلاعات سیکرٹریڑزکے ساتھ پارٹی امور پر اہم اجلاس
شرمیلا فاروقی کے ہمراہ کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اصف خان اور شکیل چودھری تھے
پیپلز پارٹی ملیر کے سیکرٹری اطلاعات شاہجہاں خان نے شعبہ اطلاعات ملیر کی کارکردگی کے متعلق بریفنگ دی
اجلاس میں پیپلز پارٹی ملیر کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اغا طارق پٹھان ۔نعیم عباسی پی ایس کے اطلاعات سیکرٹریز عبدالستار بٹ دل جان مروت۔ طارق جان۔ منیر ایوب بلوچ۔ رستم شاہزیب۔ علی گوہر ابڑو۔ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ شیراز بلوچ اور دیگر کی شرکت
پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے اطلاعات سیکرٹری شرمیلا فاروقی نے شعبہ اطلاعات میں ملیر کی کارکردگی کو سراہا
صدر اصف زرداری۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری۔بی بی اصفہ بھٹو ۔ادی فریال تالپور ۔سید مراد علی شاہ کے پروگرامز۔ میٹنگز۔اجلاس اور دیگر تقاریب سوشل میڈیا پیجز کے ذریعے نچلی سطح پر لانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔شرمیلا فاروقی
تنظیم کا شعبہ اطلاعات ریڑہ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔تمام اطلاعات سیکرٹریز سندھ حکومت کی کارکردگی ۔کے ایم سی کے کراچی ورک سمیت پارٹی کی کارکردگی کو بھرپور کوریج کے ساتھ عوام تک پہنچائیں ۔اطلاعات سیکرٹری پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن ایم این اے شرمیلا فاروقی
جہاں جہاں ترقیاتی منصوبے چل رہے ہیں وہاں پر اطلاعات سیکرٹری پہنچ کر ان ترقیاتی کاموں کی افادیت کو سوشل میڈیا کے ذریعے پیپلز پارٹی کی کارکردگی کو عوام کے سامنے لائیں ۔شرمیلا فاروقی
تمام اطلاعات سیکرٹری اپنے اپنے حلقے اپنی یو سیز۔ پی ایس میں عوامی مسائل کے حل کے لیے رابطے میں رہیں ۔شرمیلا فاروقی
اجلاس کے بعد شرمیلا فاروقی نے سندھ حکومت کی جانب سے ملیر میں بنائے گئے ڈرائیونگ لائسنس برانچ اور کرکٹ گراؤنڈ کا بھی دورہ کیا ۔
28/03/2026
President Asif Ali Zardari chaired a high-level meeting at Aiwan-e-Sadr with Prime Minister Shehbaz Sharif, COAS General Asim Munir and other cabinet members, including Chairman Bilawal Bhutto Zardari, to review the economic and energy situation amid rising petroleum prices and global supply challenges, while also discussing regional security developments; the meeting focused on controlling inflation, ensuring energy and food security, strengthening coordination, enforcing fiscal discipline, and promoting public awareness to reduce fuel consumption and encourage public transport.
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ آمد
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی پی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان سے ان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر تعزیت
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سینیٹر شیری رحمان کے خاوند سید ندیم حسین سے بھی ان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر اظہار افسوس کیا
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سعید غنی اور جمیل سومرو نے بھی سینیٹر شیری رحمان اور ندیم حسین سے رنج و غم کا اظہار کیا
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، بی بی آصفہ بھٹو زرداری ودیگر نے ماروی خورشید ملک کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، بی بی آصفہ بھٹو زرداری و دیگر نے ماروی خورشید ملک کے انتقال پر لواحقین کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا کی
24/03/2026
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اوّل و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی پی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان سے ان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر تعزیت
23/03/2026
صدر آصف علی زرداری چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو،میر مرتضی بھٹو ،میر شاہ نواز بھٹو کے مزاروں پر حاضری دی، فاتحہ پڑھی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Malir
Karachi
75050
