27/10/2025
PPP UC-7 Bilal Colony PS-96 District Korangi
پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 7 بلال کالونی شاہ فیصل ٹاؤن پی ایس 96 این اے 234 ڈسٹرکٹ کورنگی
27/10/2025
20/10/2025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں محنت و افرادی قوت کے محکموں کے وزیر سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور مزدوروں، کسانوں کے حوالے سے فلاحی اقدامات سے متعلق آگاہ کیا۔
26/07/2024
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 96 کے سنئیر رہنما و ممبر زکوٰۃ و عشر کمیٹی ڈسٹرکٹ کورنگی جناب میر مظہر علی چانڈیو کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ پروگرام رکھا
جس میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جانی میمن، سنئیر نائب صدر شیراز وحید، جنرل سیکریٹری شرجیل ہمایوں رضوانی، چئیرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی ڈسٹرکٹ کورنگی عمران احمد صدیقی، پی ایس 125/96 کے جنرل سیکریٹری رحیم کامریڈ ، یوسی 32 (7/5) کے صدر ستار گبول، عاشق گبول، شعیب شفیع، ٹکٹ ہولڈر وارڈ 3 یوسی 7 شیخ عبداللہ، سید عالم اور بڑی تعداد میں پی ایس، یوسی، وارڈ کے زمہ داران اور کارکنان موجود تھے
20/06/2024
جئےبھٹو ✌🏼🌹
شہید چیئر پرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ 🎂🌹کی تقریب لیاری چاکیواڑہ پر 21 جون بروز جمعہ سہ پہر 4.00 بجے منعقد کی جائے گی
تقریب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خصوصی خطاب کریں گے
پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام کارکنان و زمہ داران سے گزارش ہے کہ اس تقریب میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں
Bilawal Bhutto Zardari
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
74900
