11/02/2026
*فہیم خان، راجہ اظہر اور ایڈووکیٹ علی زمان کو سرخ سلام، یہ وہ دلیر لوگ جو بدترین تشدد اور جبر کا سامنا کرنے کے باوجود میدان میں موجود ہیں*
*یہ لوگ تحریک کا اثاثہ ہیں*
نہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804 تجھے سلام
11/02/2026
*فہیم خان، راجہ اظہر اور ایڈووکیٹ علی زمان کو سرخ سلام، یہ وہ دلیر لوگ جو بدترین تشدد اور جبر کا سامنا کرنے کے باوجود میدان میں موجود ہیں*
*یہ لوگ تحریک کا اثاثہ ہیں*
*ضلع پشاور صدر شاہ زیب خان اور ان کی پوری ٹیم علی زمان ایڈوکیٹ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔*
*ریاستی جبر اور ظلم کے خلاف ہم بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔*
*ہم ہر قسم کی ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے اور آئینی و جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے۔*
15/01/2026
*فوکس صرف عمران خان اور عمران خان بس عمران خان*
🇵🇰
رکنِ سندھ اسمبلی، پاکستان تحریکِ انصاف کے `سجاد علی سومرو` نے ٹی وی شو میں نون لیگ کے `علی اکبر گجر` کو اس طرح لاجواب کیا کہ سچ کی گونج برداشت نہ ہو سکی۔ سوالات کے وار اتنے سخت تھے کہ الفاظ ساتھ چھوڑ گئے
`عمران خان` آج جیل میں ضرور ہیں، مگر ان کا خوف ایوانوں سے لے کر ٹی وی اسکرینوں تک چھایا ہوا ہے۔
وہ شخص جو قید میں ہے، آج بھی ان کے خوابوں میں آ کر انہیں ڈراتا ہے۔ ان کی راتوں کی نیندیں اُڑ چکی ہیں، ٹانگیں کانپ رہی ہیں، لہجے لرز رہے ہیں۔
جو کل تک اکڑ اور غرور میں ڈوبے ہوئے تھے، آج وہی کہتے ہیں: ہم سے مذاکرات کریں۔
حقیقت مگر یہ ہے کہ نون لیگی حکومت `صدر زرداری` کے دستخط کے بغیر ایک مراسلہ بھی جاری نہیں کر سکتی۔
میڈیا پر شور اٹھتا ہے تو وہی مراسلہ واپس لے لیا جاتا ہے، اور `احسن اقبال` جیسے وزیر کو ایک ٹی وی پروگرام میں فون بند کروایا جاتا ہے۔
جن کے اپنے فون بند ہو جائیں، وہ ہم سے مذاکرات کی بات کس منہ سے کرتے ہیں؟
`نواز شریف، خواجہ آصف، ایاز صادق اور مریم نواز` یہ سب وہ نام ہیں جنہوں نے ہمیشہ مل کر پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف زبان درازی کی۔
قوم سب کچھ یاد رکھتی ہے، اور تاریخ ایک ایک لفظ محفوظ کر رہی ہے۔
15/01/2026
*_اس بد بخت پر لعنت بھیجنے میں کوئی کسر باقی نہیں رہنی چاہیے_*🖐️
*_یہ وہ ہے جس نے اج تک نہ کسی سے لڑائی کی ہے نہ کسی نے اس سے لڑائی کی ہے صاف مطلب مفاہمت پسند_*
*_بیرسٹر گوہر_*
14/01/2026
قائد عمران خان کی ہدایت پر صوبائی صدر جنید اکبر خان نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سٹریٹ مومنٹ ریلیوں کے انعقاد کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ ریلیاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور صوبائی قیادت کی سربراہی میں منعقد کی جائیں گی
🗓 17 جنوری بروز ہفتہ ہری پور سے مانسہرہ تک ریلی ہوگی۔
🗓 24 جنوری بروز ہفتہ ریلی پشاور تا نوشہرہ سے ہوتے ہوئے مردان اور پھر صوابی میں اختتام پزیر ہوگا۔
🗓 25 جنوری بروز اتوار منگورہ سے تیمرگرہ تک ریلی ہوگی۔
پارٹی کے تمام ونگز کے عہدیداران اور کارکنان فوری متحرک ہوں! یہ عوامی ریلیاں 8 فروری کو ہونے والی تاریخی 'پہیہ جام ہڑتال' کی کامیابی کی ضمانت عوامی ریفرنڈم ثابت ہوں گی۔
30/12/2025
ہائے افسوس تین بہنیں اپنے بھائی کے لیے آدھی رات 8 ڈگری سردی میں ملاقات کے لئے روڈ پر بیٹھی ہیں کیسا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے 🥹🥹
لاہور پولیس کے اہلکار سول میں ملبوس لوگوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر مجھے گرفتار کرنے کے لیے پہنچے ہوئے ہیں
کیا میرا جرم یہ ہے میں لاہور وزٹ دکھایا حسنین رفیق بھائی
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل افریدی میڈیا سے بات کرتے ہوئے
23/10/2025