عشق،جب ع ش ق کرتا ہے

عشق،جب ع ش ق کرتا ہے

Share

حاصل اور لاحاصل کے دائروں میں سب گھوم رہے ہیں
حاصل کی ن?

13/12/2022

سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاک تھا....!
اک 'ع' تھی پھر 'ش' تھا
کچھ آگ تھی کچھ راکھ تھی
اک دشت تھا اک بحر تھا
صحرا بھی تھا اور پیاس تھی
پھراک خلا۔۔۔۔۔ بے انت سا
اک بند گلی۔۔۔ سا۔۔۔۔ راستہ ویرانیاں' تنہائیاں ۔۔۔۔ پھر 'ق'تھا
پھر سارا منظر راکھ تھا
سب خاک تھا !

13/12/2022
18/12/2021

آج تو دل کے درد پر ہنس کر
درد کا دل دکھا دیا میں نے🍃

08/12/2021

فرطِ درد سے ، میں نے انگلیوں کی پوروں پر

اشک جب سمیٹے تھے ، آپ بھی تو بیٹھے تھے!
💔

08/12/2021

تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے پی ہے کبھی جلتی لکڑی پہ بنی چائے۔۔🍻

..😁😝

02/07/2020

بچا کے رکھنا کہیں خاک میں ملا ہی نہ دے
ہوا کا کیا ہے دیا آ کے وہ بُجھا ہی نہ دے
۔
وه حرف حرف مجھے لکھ رها ھے آنکھوں میں
میں سوچتی هوں کسی روز وه مٹا ہی نہ دے
۔
بڑا ہی شوق ھے اُسکو کمال کرنے کا
کمال کر کے کسی روز وه دکھا ہی نہ دے
۔
ابھی ابھی اُسے دیکھا ھے آئنے کے حضور
وہ آئنے کو کہیں آج ڈگمگا ہی نہ دے
۔
وه یاد کرتا ھے میں نے کوئی کہا ھے ،نہیں ؟
اسی طرح سے کسی روز وه بُھلا ہی نہ دے
۔
ابھی تو کہتا ھے منزل ھے وه جدھر ھے بتول
کسی کا پیار اُسے راه سے ہٹا ہی نہ دے..
...🥀

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi