Sector "D" APMSO
Join APMSO With Pride
20/09/2025
اے پی ایم ایس او سیکٹر "ڈی" سیکٹر آرگنائزر عبید امتیاز بھائی نے سیکٹر کمیٹی کے ہمراہ کورنگی میں موجود سی ایس ایس کارنر کی میڈم نادرہ جہاں اور انکے اسٹاف کی کورنگی پی ایس 94 رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا بھائی سے ملاقات کروائی اور پیش آنے والے مسائل پر گفتگو کی جس پر نجم مرزا بھائی نے مسائل سن کر انکا ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی ۔۔
اے پی ایم ایس او
سیکٹر "ڈی"
اے پی ایم ایس او *"سیکٹر ڈی"* کی جانب سے لانڈھی مونو ٹیکنیکل کالج میں معرکہ حق , ایام جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی جوائنٹ انچارج *اے پی ایم ایس او* کاظم حسین بھائی, مرکزی رکن مصطفیٰ العدروس بھائی نے شرکت کی۔ اس دوران سیکٹر آرگنائزر سیکٹر "ڈی" عبید امتیاز بھائی جوائنٹ انچارج حسن خان بھائی, سیکٹر کمیٹی، کارکنان اور پرنسپل جانب عمران جونیجو صاحب کالج کے اسٹاف کےساتھ موجود۔
اے پی ایم ایس او
سیکٹر "ڈی"
اے پی ایم ایس او *"سیکٹر ڈی"* کی جانب سے لانڈھی ڈگری کالج میں معرکہ حق , ایام جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں حق پرست رکن قومی اسمبلی عامر معین پیرزادہ بھائی، مرکزی جوائنٹ انچارج *اے پی ایم ایس او* کاظم حسین بھائی, مرکزی رکن مصطفیٰ العدروس بھائی نے شرکت کی۔ اس دوران سیکٹر آرگنائزر سیکٹر "ڈی" عبید امتیاز بھائی جوائنٹ انچارج حسن خان بھائی, سیکٹر کمیٹی،میڈیکل ایٹ کے ذمہ دار آصف خان بھائی، کارکنان اور پرنسپل جانب خطیب اللہ صاحب کالج کے اسٹاف کےساتھ موجود۔
اے پی ایم ایس او
سیکٹر "ڈی"
آج بروز اتوار مورخہ 2025-08-10 لانڈھی نمبر 6 معراج شہید پارک پر *سیکٹر "ڈی"* کی جانب سے معرکہ حق , ایام جشن آزادی کے موقع پر کیک کٹنگ کا شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی جوائنٹ انچارج کاظم حسین بھائی, مرکزی رکن مصطفیٰ الدروس بھائی اور سیکٹر آرگنائزر عبید امتیاز بھائی جوائنٹ انچارجز نے سیکٹر کمیٹی کے ہمراہ شرکت کی اس موقع پر ساتھیوں اور عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جبکہ اس موقع پر سیکٹر "ایف" کے جوائنٹ آرگنائزر عثمان خان بھائی اور وقار اسلم بھائی اور کورنگی 5 ہسپتال میڈیکل ایڈ کمیٹی کے آصف بھائی, دانش بھائی،لیبر ڈویژن لانڈھی ٹاؤن ممبر فہیم احمد بھائی،مرکزی میڈیا سیل ممبر نوید نور بھائی اور لانڈھی ٹاؤن کے زمہ داران اور کارکنان بھی موجود تھے۔
اے پی ایم ایس او
سیکٹر "ڈی"
آج بروز ہفتہ مورخہ 2025-08-09 کو لانڈھی ڈگری کالج میں آٹھ سال بعد معرکہ حق اور جشن آزادی کے موقع پر سیکٹر کمیٹی کی نگرانی میں بروز پیر کو ہونے والی پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں اس موقع پر سیکٹر آرگنائزر عبید امتیاز بھائی اور جوائنٹ سیکٹر آرگنائزر حسن خان بھائی نے وزٹ کیا اور کمیٹی کی جانب سے کی جانے والی تیاریوں پر خراج تحسین پیش کیا ۔۔
اے پی ایم ایس او
سیکٹر "ڈی"
بروز جمعہ 36/بی ڈگری کالج جشن آزادی کے موقع پر کالج کی انتظامیہ کی جانب سے یہ ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں اے پی ایم ایس او سیکٹر "ڈی" اورگنائزر عبید امتیاز بھائی واراکین سیکٹر کمیٹی کہ ہمراہ ساتھیوں نے شرکت کی۔
اے پی ایم ایس او
سیکٹر "ڈی"
اے پی ایم ایس او سیکٹر "ڈی" کہ آرگنائزر عبید امتیاز بھائی وارکین سیکٹر کمیٹی نے لانڈھی کورنگی کے کالجز میں پرنسپل اور اساتزہ سے ملاقات کی اور “معرکہ حق” جشن آزادی کے حوالے سے پرنسپل اساتزہ اور سٹاف کے پاکستانی پرچم کے بیج لگائے۔
اے پی ایم ایس او
سیکٹر "ڈی"
مورخہ 6 اگست بروز بدھ،لانڈھی ٹاؤن خواتین مرکز میں اے پی ایم ایس او سیکٹر "ڈی" کی کمیٹی نے معرکہ حق جشن آزادی کے پروگراموں کے حوالے سے میٹنگ کی۔اور غیر فعال ساتھیوں کو فعال ہوکر کام کرنے پر امادہ کیا۔
اے پی ایم ایس او
سیکٹر "ڈی"
آج بروز پیر مورخہ 4 اگست 2025 کو سیکٹر آرگنائزر عبید امتیاز بھائی جوائنٹ انچارجز و اراکین سیکٹر کمیٹی نے ساتھیوں کے ہمراہ لانڈھی زمان آباد کالج ، لانڈھی مونو ٹیکنیکل کالج اور لانڈھی ڈگری کالج میں معرکہ حق اور ايام آزادی کے حوالے سے بينرز اويزاں کیے گئے اور مختلف مقامات پر وال چاکنگ بھی کی گئی .
اے پی ایم ایس او
( سیکٹر ڈی )
آج مورخہ 05 اگست بروز منگل *معرکہ حق جشن آزادی* کے حوالے سے کورنگی 5 نمبر ہسپتال میں *پرچم کشائی اور کیک کٹنگ* کا پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں *حق پرست ایم پی اے نجم مرزا بھائی* اور *اے پی ایم ایس او سیکٹر "ڈی" کے اورگنائزر عبید امتیاز بھائی،سیکٹر ممبران* اور میڈیکل ایڈ کے دیگر ساتھیوں نے شرکت کی۔
اے پی ایم ایس او
سیکٹر "ڈی"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Superior Science College
Karachi
