13/01/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون #
یہ خبر دل کو بہت افسردہ کر گئی کہ ہمارے سینئر، این سی او اسٹاف طارق دل کا دورہ پڑنے سے اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
24/12/2025
Shadi Mubarak Basit rind
Allah pak hamesha khush rakhy❤️
09/12/2025
Congratulations M Riaz Jaffar ❤️.Passed Out 62ND PMA❤️
24/11/2025
زندگی کا سب سے خوبصورت رشتہ استاد کا رشتہ ہیں❤️
13/10/2025
In uniform, with pure intentions☘️
19/07/2025
کالج کے دنوں سے لے کر آج تک صرف محنت، لگن اور جذبہ! 💪
فخر ہے فرید ترین پر، جس نے خود کو میدان کا ہیرو ثابت کیا۔ 🏏
مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز تمہارے نام! 👑👏”