Punjab Colony Youth Wing

Punjab Colony Youth Wing

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Colony Youth Wing, Social service, Punjab Colony Main Bazar Near Rizwan Masjid, Karachi.

26/02/2026
14/02/2026

امن اصلاح کمیٹی کے رکن بھائی راشد چانڈیو ولج, پنجاب کالونی کے کیے گئے قبرستان کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں.

14/02/2026

دہلی کالونی کے کونسلر جناب شیخ بابر جمال قبرستان کے حوالے سے کیے گئے احتجاجی مظاہرے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

13/02/2026

"حکومتِ سندھ کی مسلسل غفلت اور وعدہ خلافی نے ہمیں شدید مایوس کیا ہے۔ پانچ سال گزر گئے، تمام قانونی تقاضے پورے کیے، ادائیگیاں مکمل ہوئیں، دستاویزات جمع ہیں… مگر آج تک قبرستان کی زمین کا قبضہ نہیں دیا گیا۔ یہ صرف کاغذی کارروائی نہیں، ہمارے مرحومین کے احترام اور عوام کے بنیادی حق کا معاملہ ہے۔ آخر کب تک ہمیں دھکے دیے جائیں گے؟ کب تک سچائی کو فائلوں میں دبایا جائے گا؟ ہم پُرامن مگر مضبوط آواز میں مطالبہ کرتے ہیں کہ فوراً قبضہ دیا جائے، ذمہ داروں کا احتساب ہو، اور اس ناانصافی کا خاتمہ کیا جائے۔ اب مزید تاخیر برداشت نہیں!"

13/02/2026

پنجاب کالونی میں الاٹ کیے گئے قبرستان کی زمین اہل علاقہ کے حوالے نہ کرنے پر سندھ حکومت کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان کی شرکت ۔

Photos from PMML Karachi's post 13/02/2026
12/02/2026

• ہم پُرامن ہیں، مگر اپنے حق پر خاموش نہیں۔
• ہمارا احتجاج پُرامن ہے… ہماری آواز مضبوط ہے۔
• انصاف مانگنا ہمارا حق ہے، امن ہمارا راستہ ہے۔
• ہم لڑنے نہیں آئے… صرف اپنا حق لینے آئے ہیں۔
• امن، اتحاد اور حق — یہی ہمارا پیغام ہے۔
• پُرامن احتجاج ہماری طاقت اور ہماری پہچان ہے۔
• ہم قانون کا احترام کرتے ہیں، اور اپنے حق کا بھی۔
• نہ توڑ پھوڑ، نہ نفرت… صرف انصاف کی بات۔
• خاموش نہیں رہیں گے، مگر پُرامن رہیں گے۔
• آئیں مل کر امن کے ساتھ اپنی آواز بلند کریں۔

12/02/2026

*دعوت نامہ*
جناب ڈائریکٹر نیوز/ نیوز ایڈیٹر/ بیورو چیف/ اسائنمنٹ ایڈیٹر/چیف رپورٹر/کیمرہ مین و صحافی حضرات

پنجاب کالونی میں قبرستان کےلیے الاٹ کردہ زمین اہل علاقہ کے حوالے کرنے میں
غیر ضروری تاخیر اورسندھ حکومت کی جانب سے عدم توجہ کے خلاف

*احتجاجی مظاہرہ*

*13 فروری | بروز جمعہ | سہہ پہر 4:15 بجے*

بمقام : کراچی پریس کلب
*آپ سے کوریج کی درخواست ہے*
برائے رابطہ : ساجد محمود 03465407478

11/02/2026

ہمارا احتجاج امن اور انصاف کے لیے ہے — ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔
ہم آواز اٹھا رہے ہیں کیونکہ خاموشی ظلم کو بڑھاتی ہے۔
پنجاب کالونی کے شہری اپنے مستقبل اور حقوق کے لیے کھڑے ہیں۔
حق دینا ذمہ داری ہے — اب انصاف کا وقت آ گیا ہے۔
ہم پرامن طریقے سے اپنے جائز حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں — ہمیں انصاف دیا جائے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Punjab Colony Main Bazar Near Rizwan Masjid
Karachi
75600