28/02/2024
ان شاءاللہ 15 سحریاں یعنی 15000 لوگوں کی سحری آئی ٹین کے ذمے ہیں
جس کی مالیت 18 لاکھ روپے بنتی ہے
آپ کا تعاون ہمارے اس نیک کام میں بہت بڑی مدد ثابت ہو گا رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اپنے ایسے بھائیوں کو ضرور یاد رکھیں جن کو آپ کھانا کھلائیں گے اور وہ روزہ رکھ پائیں گے
جزاک اللہ خیرا...براے رابطہ 03465796268 عثمان بھائی #الحمداللہ #رمضان2024 Help Poor People’s Pakistan Everyone Facebook Prime Minister's Office of Pakistan

28/07/2014