Ppp RABTA office District Center

Ppp RABTA office District Center

Share

Pakistanpeople party latest news and averness to youth for peaceful Pakistan

13/05/2024

*سینیر رہنما عاطف بلوچ بھائی* کے جنم دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل رابطہ آفس یوسی 9 پی ایس 124 نیو کراچی ٹاؤن کے جیالے آصف قریشی بھائی اور ان کی ٹیم کی طرف سے کیک کاٹا گیا۔

اس موقع پر پی ایس 122 کے بابر بھائی، عاقب بھائی، یوسی 9 پی ایس 124 کی باجی کاشفہ آصف قریشی اور دیگر خواتین اور یوسی 9 پیپلز یوتھ ونگ کے صدر بلال قریشی، جنرل سیکریٹری اویس خان نیازی، سینیر وائس پریزیڈینٹ قاسم، وائس پریزیڈینٹ (2) فہد شاہ، سہل بھائی،رضوان قریشی، اسد قریشی، نومان قریشی، حسن، بلال، صبہان، اور دیگر جیالے موجود تھے۔
Bilawal Bhutto Zardari
HASAN WARSI media cell district Central ppp
District Central Offical PPP MEDIA CELL
Pakistan Peoples Party - PPP
Syed Masroor Ahsan

29/01/2024

پاکستان پیپلز پارٹی جنرل الیکشن کے سلسلے میں ضلع وسطی میں *ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا۔*

جس میں مرکزی الیکشن آفسPS-124 نیو کراچی ٹاؤن سے بڑی تعداد میں خواتین نے *کاشفہ آصف قریشی* کے ہمراہ شرکت کی۔

اس موقع پر *امیدوار برائے صوبائی اسمبلیPS-124 فیضان راوت بھائی*۔ پی ایس 124 کے *صدر قدوس بھائی یوسی 9 کے جیالے آصف قریشی بھائی* اور جیالوں نے ریلی کی صورت میں پروگرام میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔

منجانب-اویس خان نیازی
پی پی پی رابطہ آفس ڈسٹرکٹ سینٹرل میڈیا سیل نیو کراچی ٹاؤن.
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Syed Masroor Ahsan

27/01/2024

28 جنوری 2024 بروز اتوار شام 4 بجے فائیو اسٹار چورنگی پر ایک عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا ہے،
جس میں نیو کراچی ٹاؤن سے تمام ورکرز اور بلخصوص خواتین شرکت کریں گی۔
خواتین کو جانے اور واپس آنے کیلئے ٹرانسپورٹ کا انتظام بھی کیا جارہا ہے۔تمام خواتین کل نیو کراچی چڑھائی رابطہ آفس پہنچ جائیں اور کاشفہ آصف قریشی باجی سے رابطہ کریں۔

منجانب-اویس خان نیازی
پی پی پی رابطہ آفس ڈسٹرکٹ سینٹرل میڈیا سیل نیو کراچی ٹاؤن.
Bilawal Bhutto Zardari
Syed Masroor Ahsan
Pakistan Peoples Party - PPP
District Central Offical PPP MEDIA CELL
HASAN WARSI media cell district Central ppp
Pakistan People's Party Central

Mehdi Ali Shah Naqvi

27/01/2024

Bilawal Bhutto Zardari
Syed Masroor Ahsan
Pakistan Peoples Party - PPP

Pakistan People's Party Central

25/01/2024

Bilawal Bhutto Zardari
District Central Offical PPP MEDIA CELL
HASAN WARSI media cell district Central ppp
Pakistan People's Party Central
Pakistan Peoples Party - PPP
Syed Masroor Ahsan

19/01/2024
06/01/2024

*انا للہ وانا الیہ راجعون*
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی یوسی 9 کے جیالے آصف قریشی کے بھائی ممبر زکوۃ کمیٹی عابد قریشی کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ یوسی 9 سیکٹر 11D جامع مسجد بغدادی بعد نماز عصر ادا کی جائے گی تمام احباب شرکت فرمائیں۔

دعاگو:
سینیٹر سید مسرور احسن صدر ضلع وسطی

دل محمد خان جنرل سیکرٹری ضلع وسطی

شہزاد مجید انفارمیشن سیکرٹری ضلع وسطی

منجانب-اویس خان نیازی
پی پی پی رابطہ آفس ڈسٹرکٹ سینٹرل میڈیا سیل نیو کراچی ٹاؤن.
HASAN WARSI media cell district Central ppp
District Central Offical PPP MEDIA CELL
New Karachi Town
Bilawal Bhutto Zardari

29/12/2023

*بدل رہا ہے نارتھ کراچی*
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سینیٹر سید مسرور احسن صاحب کی ہدایت پر پی ایس 122 پاور ہاؤس چورنگی تا یوپی موڑ تک جانے والے سروس روڈ پر 24 انچ کا سیوریج سسٹم نصب کیا جارہا ہے۔
نیو کراچی کے کوآرڈینیٹر مہدی علی شاہ نقوی اور دیگر جیالے اپنی زیر نگرانی ترقیاتی کام کروا رہے ہیں۔

منجانب-اویس خان نیازی
پی پی پی رابطہ آفس ڈسٹرکٹ سینٹرل میڈیا سیل نیو کراچی ٹاؤن.
Bilawal Bhutto Zardari
HASAN WARSI media cell district Central ppp District Central Offical PPP MEDIA CELL
New Karachi Town
Mehdi Ali Shah Naqvi

Photos from Ppp RABTA office District Center 's post 27/12/2023

Black day 😢

Photos from Ppp RABTA office District Center 's post 15/12/2023

آج مورخہ 14 دسمبر بروز جمعرات پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل رابطہ آفس یوسی 9 پی ایس 124 نیو کراچی ٹاؤن کے جیالے آصف قریشی بھائی اور کاشفاہ آصف قریشی باجی کی ہدایت پر یوسی 9 کے جیالے اور خواتین صدر ضلع وسطی سید استاد مسرور احسن صاحب کے آفس پر تشریف لائے۔

اس موقع پر افتخار بھائی اور نیو کراچی ٹاؤن کے کوآرڈینیٹر مہدی علی شاہ نے یوسی 9 زکوۃ کمیٹی کے منتخب نمائندگان کو مبارکباد دی ھار پہنے اور لیٹر دیتے ہوئے گروپ فوٹو بھی لی۔

اس موقع پر یوسی 9 کے جیالے سہیل بھائی، عدنان قریشی، اور دیگر جیالے بھی موجود تھے۔

منجانب-اویس خان نیازی
پی پی پی رابطہ آفس ڈسٹرکٹ سینٹرل میڈیا سیل نیو کراچی ٹاؤن.
Bilawal Bhutto Zardari
Syed Masroor Ahsan
District Central Offical PPP MEDIA CELL
HASAN WARSI media cell district Central ppp
New Karachi Town

Photos from Ppp RABTA office District Center 's post 11/12/2023

آج مورخہ 11 دسمبر بروز پیر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل نیو کراچی ٹاؤن رابطہ آفس پر کاشفاہ آصف قریشی باجی سے نیو کراچی ٹاؤن کی مختلف یوسی سے آۓ ہوئی بڑی تعداد میں خواتین نے ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

اس موقع پر حاجرہ باجی، ام کلثوم، عمر جہاں، سادیہ،فدوسہ بھی موجود تھی۔

منجانب-اویس خان نیازی
پی پی پی رابطہ آفس ڈسٹرکٹ سینٹرل میڈیا سیل نیو کراچی ٹاؤن.
Bilawal Bhutto Zardari
Syed Masroor Ahsan
District Central Offical PPP MEDIA CELL
HASAN WARSI media cell district Central ppp
New Karachi Town

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


RABTA Office UC-9 Sector 11F New Karachi Town District Central �
Karachi
75850