PML- F Ps 126 District Central

PML- F Ps 126 District Central

Share

This page is the official page of Pakistan Muslim League Functional District Central PS 126. Like and

Photos from PML- F Ps 126 District Central's post 07/11/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل پی ایس 126

السلام علیکم

*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل پی ایس 126 یو سی 05 میں شمولیتوں کا سلسلہ مسلسل جاری*..
*عزیز اباد محمد گراؤنڈ سے اکبر بھائی نے اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ پیر صاحب پگارا کے فکر و فلسفے سے متاثر ہو کر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کر لی*۔۔
*اس موقع پر پی ایس 126 کے ذمہ داران زبیر افتاب عمران مانی بھائی اشرف بھائی نے انے والے معززین کو خوش امدید کہا*۔۔

*جاری کردہ*
*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سینٹرل پی ایس 126*

06/10/2025

الرٹ

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 126 یوسی 30 کے ایکٹو کارکن تیحزیر بھاٸ جو 3 دن سے لاپتہ تھے آج انکی لاش ملی ہے تمام احباب جلد یوسی 30 پہنچے

Photos from PML- F Ps 126 District Central's post 05/10/2025

*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 126 ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی

*مورخہ: 04 اکتوبر 2025 بروز ہفتہ*

*پی ایس 126* میں بڑی تعداد میں مختلف یو سی سے نوجوانوں نے *پیر ساٸیں پگارا* کے فلسفے سے متاثر ہوکر *پاکستان مسلم لیگ فنکشنل* میں شمولیت کی اس موقع پر *ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سیکریٹری اسلم بھائی* *سنٸیر ناٸب صدر یورید شہادت بھائی* *سیکرٹری اطلاعات عمران عباسی بھائی* *جواٸن سیکرٹری ناصر میمن بھائی* اور *پی ایس 126 کے صدر۔شہریار قریشی بھائی ،جنرل سیکریٹری عدیل شوکت بھائی ، پی ایس ممبر عمران (مانی) بھائی* موجود تھے ہم آنے والے کارکنان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہے آپ *پیر ساٸیں پگارا* کا مشن گھر گھر تک پہنچاٸیں گے۔۔


*جاری کردہ*
*پی ایس 126*
*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکث سینٹرل کراچی*

20/02/2024

فراڈ الیکشن کے خلاف مورو پر جی ڈی اے کا دھرنہ حر مجاہدین کا جم غفیر

18/02/2024

یہ دیکھ لیں احتجاج کے بعد عالمی میڈیا کیا دکھا رہا ہےیہ میں ان لوگوں سے گزارش کروں گا جو پیر صاحب پگارا کو نہیں جانتے یہ ویڈیو مکمل تعصب کی عینک اتار کے دیکھیں

16/02/2024

پیر پگارا صاحب اور جی ڈی اے کا پاور شو
حیدرآباد جام شورو انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج عوام کی بڑی تعداد موجود

14/02/2024

جی ڈی اے کا دھرنا، سندھ بھر سے پیدل قافلے چل پڑے

فراڈ الیکشن کے خلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائینس کے حیدرآباد جام شورو انٹر ایکس چینج پر دھرنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم کے مطابق جمعہ 16 فروری کی صبح سے شروع ہونے والے دھرنے کے لیے سندھ بھر سے پیر صاحب پگارا کے مریدوں نے پیدل سفر کا آغاز کردیا ہے۔ پیر صاحب پگارا کی تصویر، فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے کے پرچم اٹھائے مرید حیدرآباد جام شورو کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
لوگوں کا کہنا ہے ہم نے اپنی زندگی میں اتنی دھاندلی اور اندھیر نگری والے انتخابات نہیں دیکھے۔ پیر صاحب پگارا کے صبر کو ہمارا سلام ہے اگر وہ ایک آواز دیں تم ہم پورا ملک جام کردیں گے۔
سانگھڑ، ٹہری میروا، خیرپور پور، نوشہیروفیروز، سکھر، شہداد پور، مٹیاری، عمر کورٹ اور اندرون سندھ کے دور دراز علاقے اچھرو تھر سے مرید قدم سے قدم ملا کے رواں دواں ہیں۔

14/02/2024

چلو چلو حیدر آباد چلو

12/02/2024

جی ڈی اے کا الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار، مزاحمت کا اعلان

حلف برداری کے دن لاکھوں لوگوں کے ساتھ سندھ اسیمبلی کا گھیراؤ کرنے کا اعلان

قومی شاہراہ حیدرآباد پر دھاندلی کے خلاف دھرنے کا اعلان، پیر پگاڑہ دھرنے سے خطاب کریں گے

جی ڈی اے نے جیتی ہوئی دو سیٹیں چھوڑنے کا اعلان کردیا

ہم کوئی خیرات کی سیٹس نہیں لیں گے۔ پیر صاحب پاگارا

باجوہ صاحب جاتے جاتے ایک پنڈورہ باکس کھول گیے

کہ بنگلہ دیش کا معاملہ سیاستدانوں نے کروایا

تو وہ بتائیں اس وقت صدر کون تھا

ہم قانون کے دائرہ میں رہ کر احتجاج کرینگے

ہمارے احتجاج میں ایمبولینس کو کوئی نہیں روکے گا

07/02/2024

Vote For Future
Vote For Right
Vote For Star ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Vote For G.D A

07/02/2024

جی ڈی اے امیدوار شاہین خان این اے 248

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi